SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • یمن اور لبنان سے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ٹھکانوں پر میزائلوں کی بارش

    Nov ۰۸, ۲۰۲۴

    خبری ذرائع نے یمن اور لبنان کی سرزمین سے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ٹھکانوں پر متعدد میزائل داغے جانے کی خبر دی ہے

  • صیہونی حکومت غزہ میں بھوک کو جنگ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہے، ایروانی

    Nov ۰۷, ۲۰۲۴

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نےغزہ میں المناک حالات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں صیہونی حکومت کی جانب سے غذائی قلت کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔

  • صیہونی حکومت ہماری جوابی کارروائی کا انتظار کرے، جنرل علی فدوی

    Nov ۰۷, ۲۰۲۴

    سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر انچیف نے مقبوضہ فلسطین میں ایران کے بڑے اہداف کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت ہمارے جوابی آپریشن وعدہ صادق 3 کا انتظار کرے۔

  • ہم وہ کام کریں گے کہ صیہونی میزائلوں اور ڈرون طیاروں کو دیکھ کر چیخنے لگیں: شیخ نعیم قاسم

    Nov ۰۶, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان کے نئے سربراہ نے شہید سید حسن نصراللہ کے چالیسویں کے اجتماع سے خطاب میں کہا ہے کہ بنیامن نتن یاہو کا مقصد لبنان پر قبضہ اور حزب اللہ کی نابودی ہے لیکن ہم وہ کام کریں گے کہ صیہونی میزائلوں اور ڈرون طیاروں کو دیکھتے ہی چیخنے اور فریاد کرنے لگیں۔

  • جیش الظلم اور صیہونی حکومت کے درمیان قریبی رابطے

    Nov ۰۶, ۲۰۲۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان دہشت گرد گروہ جیش الظلم اور صیہونی حکومت کے درمیان قریبی رابطے پر یقین رکھتے اوراس کے خلاف مقابلے پر زور دیتے ہیں۔

  • صیہونی حکومت کو ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندی لگائی جائے: 50 سے زائد ممالک کا مطالبہ

    Nov ۰۶, ۲۰۲۴

    دنیا کے پچاس سے زائد ممالک نے سلامتی کونسل اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کو مخاطب کرتے ہوئے صیہونی حکومت کو ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔

  • نیتن یاہو نے صیہونی وزیرجنگ کو عہدے سے بر طرف کردیا

    Nov ۰۶, ۲۰۲۴

    صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ اور لبنان میں جنگ کے دوران اپنے قریبی ساتھی اور وزیرجنگ یو آوف گولانٹ کو ان کے عہدے سے فارغ کردیا۔

  • شام میں القصیر کے ارد گرد صیہونی فضائیہ کا حملہ

    Nov ۰۵, ۲۰۲۴

    شامی ذرائع نے شام اور لبنان کی سرحد کے قریب واقع القصیر شہر کے ارد گرد دہشتگرد صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے ذریعے کی گئی جارحیت کی اطلاع دی ہے۔

  • حزب اللہ کا دنداں شکن جواب، متعدد صیہونی فوجی ٹھکانوں کو بنایا نشانہ

    Nov ۰۵, ۲۰۲۴

    لبنان کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی جارحیت میں شہید ہونے والے لبنانیوں کی تعداد بڑھ کر تین ہزار، دو ہو گئی ہے۔

  • غزہ میں صیہونی فوج کا مرکاوا ٹینک تباہ

    Nov ۰۵, ۲۰۲۴

    حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے شمالی غزہ میں چار اسرائیلی فوجیوں اور ایک مرکاوا ٹینک کو بم حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

  • انداز جہاں : حزب اللہ لبنان کے حملوں کے سامنے صیہونی حکومت بے بس

    Nov ۰۴, ۲۰۲۴

    نشر ہونے کی تاریخ 04/ 11/ 2024

  • ایران اپنی سرزمین کے خلاف جارحیت برداشت نہیں کرتا، صیہونی حکومت کو دندان شکن جواب ملےگا، صدر ایران

    Nov ۰۴, ۲۰۲۴

    صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اتوار کی شلم کابینہ کے اجلاس میں کہا کہ ایران اپنی سرزمین کے خلاف جارحیت برداشت نہیں کرتا ہے۔ ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا مزید کہنا تھا کہ اسرائيلی حکام جانتےہیں کہ کسی بھی طرح کی حماقت کی صورت میں انہیں دندان شکن جواب دیا جائے گا۔

  • صیہونی میڈیا کا اعتراف: اسرائیل حزب اللہ کو شکست دینے کی طاقت نہیں رکھتا

    Nov ۰۳, ۲۰۲۴

    مقبوضہ علاقوں میں اسرائیلی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے وسیع میزائل حملوں کے ساتھ ہی، صیہونی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل موجودہ جنگ میں حزب اللہ کو شکست دینے کی طاقت نہیں رکھتا۔

  • مجلس ترحیم پر صیہونی جنگی طیاروں کی بمباری، 12 افراد شہید

    Nov ۰۲, ۲۰۲۴

    جنوبی اور مشرقی لبنان کے ایک علاقے میں مجلس ترحیم پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں 12 افراد شہید ہوگئے

  • جبالیا میں ایک خفیہ اڈے پر القسام بریگیڈ کے حملے، 12 صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی

    Nov ۰۲, ۲۰۲۴

    جبالیا میں ایک خفیہ اڈے پر القسام بریگیڈ کے حملے میں 12 صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔

  • ایران پر صیہونی جارحیت کا جواب مناسب وقت پر دیا جائے گا، ایران کی خارجہ روابط کی اسٹریٹیجک کونسل کے چیئرمین

    Nov ۰۲, ۲۰۲۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ روابط کی اسٹریٹیجک کونسل کے چیئرمین نے صیہونی جارحیت کے جواب کو یقینی بتایا ہے۔

  • شمالی مقبوضہ فلسطین پر حزب اللہ کے وسیع میزائلی حملے، کم سے کم 9 صیہونی زخمی

    Nov ۰۲, ۲۰۲۴

    صیہونی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ فلسطین پر وسیع میزائلی حملے کئے ہیں اور صرف ایک حملے میں کم سے کم نو صیہونی زخمی ہوئے ہیں۔

  • جنوبی لبنان میں زمینی جنگ میں ایک ہزار صیہونی فوجی ہلاک و زخمی

    Nov ۰۱, ۲۰۲۴

    تحریک استقامت کے آپریشنل روم نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی لبنان میں زمینی جنگ کے آغاز کے بعد سے اب تک تقریبا ایک ہزار صیہونی فوجی ہلاک و زخمی ہو چکے ہیں ۔

  • حزب اللہ کا شہر حیفا پر میزائلی حملہ7 انتہا پسند صیہونی ہلاک

    Nov ۰۱, ۲۰۲۴

    غاصب صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل چودہ نے شہر حیفا کے مشرق میں واقع علاقے کریوت پر حزب اللہ لبنان کے میزائل حملے میں 7 انتہا پسند صیہونیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔

  • غزہ کے کمال عدوان اسپتال پر صیہونی دہشتگردوں کی بمباری

    Nov ۰۱, ۲۰۲۴

    مرکزی غزہ کے ایک علاقے پر صیہونی دہشتگردوں کی بمباری میں کم از کم سولہ فلسطینی شہریوں کے شہید ہونے کی خبر ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS