SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • فلسطین: غرب اردن کے نورالشمس کیمپ پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، متعدد شہید و زخمی

    Aug ۲۷, ۲۰۲۴

    مغربی کنارے کے علاقے طولکرم میں واقع نور شمس پناہ گزیں کیمپ پر صیہونی فوجیوں کے حملےمیں پانچ فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

  • اقوام متحدہ: مسجد الاقصی کے بارے میں صیہونی وزیر کے بیان کی مذمت

    Aug ۲۷, ۲۰۲۴

    اقوام متحدہ نے مشرقی بیت المقدس میں واقع مسجد الاقصی کے اندر کنیسا تعمیر پر مبنی اسرائیلی وزیر سیکورٹی ایتمار بن گویر کے بیانات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیانات کشیدگی میں اضافے کا باعث ہیں۔

  • صیہونی حکومت کی دہشتگردانہ جارحیت کا دندان شکن جواب دیا جائیگا: ایرانی وزیر خارجہ

    Aug ۲۶, ۲۰۲۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایک بار پھر کہا ہے کہ تہران میں صیہونی حکومت کی دہشتگردانہ جارحیت کا جواب یقینی ہے۔

  • انداز جہاں - صیہونی حکومت کے خلاف حزب اللہ کی کامیاب کاروائی

    Aug ۲۶, ۲۰۲۴

    نشرہونے کی تاریخ 26/ 08/ 2024

  • غزہ پر صیہونی جارحیت ، شہیدوں کی تعداد 40 ہزار 405

    Aug ۲۵, ۲۰۲۴

    غزہ پٹی کی وزارت صحت نے اس علاقے میں 7 اکتوبر سے جاری صیہونی حکومت کے جرائم میں شہید ہونے والوں کی تعداد 40 ہزار 405 بتائی ہے۔

  • غزہ میں صیہونی فوج کے حملوں میں مزید 71 فلسطینی شہید

    Aug ۲۵, ۲۰۲۴

    طبی ذرائع نے سنیچر کی رات رپورٹ دی ہے کہ مرکزی اور جنوبی غزہ میں صیہونی فوج کے حملوں میں ستر سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔

  • صیہونی حکومت پر جوابی حملے کی اچھی خبر آنے کا اعلان، جنرل سلامی

    Aug ۲۵, ۲۰۲۴

    سپاہ پاسدران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت سے انتقام لئے جانے کی اچھی خبریں سنی جائيں گی۔

  • القسام بریگیڈ کی بڑی کارروائی، سرنگ میں دھماکے کے دوران متعدد صیہونی ہلاک

    Aug ۲۵, ۲۰۲۴

    حماس کے عسکری ونگ "عزالدین القسام بریگیڈ" نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے کچھ صیہونی فوجیوں کو غزہ پٹی کے وسط میں دیر البلح شہر کے مشرق میں واقع ایک سرنگ میں پھنسا کر ہلاک اور زخمی کر دیا۔

  • حماس نے مجھے کوئی نقصان نہیں پہنچایا، میں اسرائیلی میڈیا کی مہم کی بھینٹ نہیں چڑھوں گی : صیہونی خاتون کا بیان

    Aug ۲۴, ۲۰۲۴

    حماس کے قید سے آزاد ہونے والی ایک صیہونی خاتون نے جنگی قیدیوں کے ساتھ حماس کی بد رفتاری کے صیہونی میڈیا کے دعوؤں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ قید کے دوران کسی نے اس کو کوئی نقصان نہیں پہنچایا۔

  • صیہونی فوجی اڈوں پر حزب اللہ کے حملے

    Aug ۲۴, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے متعدد فوجی اڈوں پر حملوں کی خبر دی ہے

  • صیہونی فوجیوں نے پھر قرآن مجید کی بے حرمتی کی

    Aug ۲۴, ۲۰۲۴

    صیہونی فوجیوں نے غزہ پٹی میں اپنے مجرمانہ اقدامات جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر کئی مسجدوں کو تباہ کرنے کے ساتھ ہی وہاں رکھے قرآن مجید کی بے حرمتی کی۔

  • غزہ پر صیہونی فوجیوں کے حملے، مزید 14 فلسطینی شہید

    Aug ۲۴, ۲۰۲۴

    غزہ پر غاصب صیہونی فوجیوں کی تازہ ترین جارحیت میں 14 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

  • غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کی ہٹ دھرمی

    Aug ۲۳, ۲۰۲۴

    صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل بارہ نے فاش کیا ہے کہ نیتن یاہو نے اسرائیلی حکام سے کہا ہے کہ وہ حماس کے ساتھ مذاکرات کرنے والی ٹیم اور سیکورٹی اداروں کے کمانڈروں کے مقابلے میں اکیلے کھڑے رہیں گے۔

  • غزہ پر صیہونی فوج کی بربریت کا سلسلہ جاری، چوبیس گھنٹے میں 42 فلسطینی شہید

    Aug ۲۳, ۲۰۲۴

    تین سو بائیسویں روز بھی غزہ پر ناجائز صیہونی فوجیوں کی دہشتگردی کا سلسلہ جاری رہا۔

  • ایک سال سے بھی کم عرصے میں اسرائیل کے ختم ہونے کا امکان ہے، سابق صیہونی جنرل کا انتباہ

    Aug ۲۲, ۲۰۲۴

    غاصب صیہونی فوج کے ریٹائرڈ جنرل اسحاق بریک نے کہا ہے کہ اگر تحریک مزاحمت کے ساتھ تھکا دینے والی جنگ جاری رہی تو یہ حکومت ایک سال سے بھی کم عرصے میں نابود ہوجائے گی۔

  • غرب اردن میں طولکرم کیمپ پر صیہونی فوجیوں کے حملے میں 3 فلسطینی شہید

    Aug ۲۲, ۲۰۲۴

    صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں طولکرم کیمپ پر حملہ کر کے تین فلسطینیوں کو شہید کردیا۔

  • جنوبی لبنان پر غاصب صیہونی فوجیوں کی بمباری

    Aug ۲۲, ۲۰۲۴

    میڈیا ذرائع نے جمعرات کی صبح جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کے وسیع حملوں کی خبر دی ہے۔

  • ایران کا جواب صیہونی حکومت کو پچھتانے پر مجبور کردینے والا ہوگا، امیرسعید ایروانی

    Aug ۲۲, ۲۰۲۴

    اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے ایک بار پھر کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کو جواب ضروری دیا جائے گا۔

  • صیہونی حکومت کی ایک اور ناکامی، استقامتی محاذ کے ڈرون حملوں کے مقابلے میں لاچاری کا اعتراف

    Aug ۲۲, ۲۰۲۴

    غاصب صیہونی حکومت نے ایک ہزار دوسو سے زیادہ ڈرون طیاروں کو مقبوضہ فلسطین میں اپنے اہداف تک پہنچنے میں روکنے میں اپنی ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔

  • غاصب صیہونی حکومت کے فوجی اہداف پر حزب اللہ کا راکٹ حملہ

    Aug ۲۲, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی رات مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقے میں واقع غاصب صیہونی فوجی چھاؤنیوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS