تلاش
-
Apr ۱۰, ۲۰۲۴
تہران میں مرکزی نماز عیدالفطر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئی۔
-
Apr ۱۰, ۲۰۲۴
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے غزہ کے مسئلے کو عالم اسلام کا اولین اور ناقابل چشم پوشی مسئلہ قرار دیا۔
-
Apr ۱۰, ۲۰۲۴
حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی اڈوں پر پھر حملہ کیا ہے۔
-
Apr ۱۰, ۲۰۲۴
غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
Apr ۱۰, ۲۰۲۴
اسلامی جمہوریہ ایران جلدبازی میں کوئی اقدام نہیں کرے گا لیکن دمشق مں اپنے سفارتخانے کے کونسلرسیکشن پر غاصب صیہونی حکومت کی دہشت گردانہ فضائی حملے کا بھرپور جواب دے گا۔
-
Apr ۱۰, ۲۰۲۴
ایران کے وزیر دفاع نے کہا کہ دنیا غیر یقینی کے ساتھ غاصب صیہونی حکومت کے توسط سے آشکارہ طور پر بین الاقوامی قوانین اور ریڈ لائنوں کو عبور کرنے کی نظارہ گر ہے-
-
Apr ۰۹, ۲۰۲۴
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکہ نے غزہ میں صیہونی حکومت کی نسل کشی کی بھرپور حمایت کی ہے ۔
-
Apr ۰۹, ۲۰۲۴
غزہ میں فلسطین کے محکمہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ شہدائے غزہ کی تعداد بڑھ کر تینتس ہزار دو سو سات ہوگئی ہے۔
-
Apr ۰۹, ۲۰۲۴
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکا، اسرائیل اور پوری دنیا جان گئی ہے کہ ایران کا جواب یقینی ہے
-
Apr ۰۹, ۲۰۲۴
پاکستان اور سعودی عرب نے ایک مشترکہ بیان میں غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی بند کئے جانے کے لئے، نسل کش صیہونی حکومت پر دباؤ ڈالے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Apr ۰۹, ۲۰۲۴
حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کے بحری فوجی اڈے پر حملہ کیا ہے۔
-
Apr ۰۸, ۲۰۲۴
غزہ کے خلاف جنگ کے آغاز کے بعد سے اب تک صیہونی حکومت کو چھپن ارب ڈالر کا نقصان ہوچکا ہے۔
-
Apr ۰۸, ۲۰۲۴
نیتن یاہو کی حکومت حماس کی قید میں اسرائیلی قیدیوں کو رہا کرانے میں ہر سطح پر ناکام رہی ہے۔
-
Apr ۰۸, ۲۰۲۴
ہیکروں کے ایک گروپ نے صیہونی حکومت کی وزارت جنگ کی سائٹ پر حملہ کرنے اور اہم اطلاعات حاصل کرنے کی خبر دی ہے۔
-
Apr ۰۸, ۲۰۲۴
القسام بریگيڈ نے غزہ پٹی سے صیہونی فوجیوں کی پسپائی کے ساتھ ہی اپنے ایک پیغام میں صیہونی حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آگ میں جلو گے۔
-
Apr ۰۸, ۲۰۲۴
ایران کے وزيرخارجہ نے کہا ہے کہ جعلی اسرائیلی حکومت علاقے میں جنگ کو بھڑکانے اور پھیلانے کی کوشش کررہی ہے اور اسے ہمیشہ امریکہ کی مکمل حمایت حاصل رہی ہے۔
-
Apr ۰۸, ۲۰۲۴
حزب اللہ لبنان نے صیہونی فوجی ٹھکانے اور ایر ڈیفنس کمان ہیڈ کوارٹر اور صیہونی توپ خانے پر میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
-
Apr ۰۸, ۲۰۲۴
جنوبی غزہ کے خان یونس علاقے سے نسل کش صیہونی حکومت کی جارح فوج کے باہر نکل جانے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
Apr ۰۷, ۲۰۲۴
تل ابیب میں فائرنگ کے ایک واقعے میں کم سے کم تین صیہونی زخمی ہو گئے۔
-
Apr ۰۷, ۲۰۲۴
تل ابیب میں صیہونی وزارت جنگ کی عمارت کے سامنے نتن یاہو کے خلاف کل رات کیا جانے والا احتجاجی مظاہرہ تشدد کی شکل اختیار کر گیا اور صیہونی پولیس اہلکاروں نے مظاہرین پر ہلہ بول دیا۔