SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج عمران
  • پاکستان کو ریاست مدینہ بناکے دنیا کو دکھائیں گے: عمران خان

    Jan ۲۶, ۲۰۲۲

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ملک کے فلاحی ریاست نہ بننے کا ذمہ دار ماضی کی حکومتوں کو قرار دیا ہے۔

  • حکومت نے کرپشن کے ریکارڈ توڑ دیئے اپوزیشن، کرپشن کے خلاف سب سے زیادہ اقدامات کیے: عمران خان

    Jan ۲۶, ۲۰۲۲

    پاکستان میں حکومت اور اپوزیشن نے کرپشن سے متعلق ایک دوسرے پر سخت الزامات عائد کئے۔

  • اپوزیشن کو عمران خان کی سخت دھمکی

    Jan ۲۳, ۲۰۲۲

    پاکستان کے وزیر اعظم نے اپوزیشن جماعتوں کو سخت متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا حکومت سے باہر آنا اپوزیشن کے لیے زیادہ خطرناک ہوگا۔

  • افغانستان کے عوام کی مدد کی جائے، عالمی برادری سے عمران خان کی اپیل

    Jan ۲۳, ۲۰۲۲

    پاکستان کے وزیر اعظم نے عالمی برادری سے افغانستان کے عوام کی فوری طور پر مدد کرنے کی اپیل کی۔

  • عمران خان کا اعتراف, آئی ایم ایف کے شرطوں کو ماننے سے عوام پر بوجھ پڑتا ہے

    Jan ۱۴, ۲۰۲۲

    پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کی شرائط تسلیم کرنے سے عوام پر دباؤ بڑھتا ہے۔

  • غیر ملکی سفیروں کی وزرا سے ملاقات وزارت خارجہ کی اجازت سے مشروط ، عمران خان

    Jan ۰۴, ۲۰۲۲

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے غیرملکی سفیروں پر پیشگی اجازت کے بغیر وزرا سے ملنے پر پابندی لگا دی ہے۔

  • پیغمبر اسلام (ص) سے متعلق روسی صدر کا بیان بہت اہم ہے: عمران خان

    Dec ۲۵, ۲۰۲۱

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے متعلق روسی صدر کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔

  • عمران خان کی انفارمیشن ٹیکنالوجی میں تیزرفتار ترقی پر تاکید

    Dec ۲۳, ۲۰۲۱

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے انفارمیشن ٹیکنالوجی میں تیزرفتار ترقی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • او آئی سی ہنگامی اجلاس سے عمران خان کا خطاب

    Dec ۱۹, ۲۰۲۱

    عمران خان نے افغانستان میں تاریخ کا سب سے بڑا انسانی المیہ رونما ہونے کی بابت خبردار کیا ہے۔

  • دونوں بڑی جماعتوں کے قائدین بدعنوان : عمران خان

    Dec ۱۸, ۲۰۲۱

    پاکستان کے وزیر اعظم نے اپنے ملک کی حزب اختلاف کی دونوں بڑی جماعتوں کے قائدین کو بدعنوان قرار دیا ہے۔

  • عمران خان کی عالمی برادری سے طالبان کو تنہا نہ چھوڑنے کی اپیل

    Dec ۱۷, ۲۰۲۱

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے افغانستان میں انسانی المیہ کی روک تھام کی کوششوں کے جاری رہنے پر تاکید کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ افغانستان کو الگ تھلگ کرنا، دنیا کے لئے نقصان دہ ہوگا۔

  • عمران خان نے گوادر کے ماہیگیروں کے مطالبات کا نوٹس لے لیا

    Dec ۱۲, ۲۰۲۱

    پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان نے گوادر کے ماہیگیروں کے جائز مطالبات کا نوٹس لے لیا ہے۔

  • پابندیوں کے باوجود ایران ترقی و پیشرفت کی راہ پر گامزن: عمران خان

    Dec ۱۱, ۲۰۲۱

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پابندیوں کے باوجود ایران ترقی و پیشرفت کی راہ پر گامزن ہے۔

  • عمران خان کی کراچی آمد، پیپلز پارٹی کا مہنگائی کے خلاف احتجاج

    Dec ۱۰, ۲۰۲۱

    عمران خان کی کراچی آمد کے موقع پر پیپلز پارٹی نے مہنگائی کے خلاف احتجاج کیا ہے۔

  • پاکستان کسی بھی بلاک کا حصہ نہیں بنے گا، عمران خان

    Dec ۰۹, ۲۰۲۱

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان میں فکری استقلال کے لئے تھنک ٹینکس کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک دنیا میں کسی بھی بلاک کا حصہ نہیں بنے گا۔

  • پاکستان میں دوسرے ملکوں سے کم مہنگائی: عمران خان

    Dec ۰۸, ۲۰۲۱

    عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں دوسرے ملکوں سے کم مہنگائی ہے۔

  • اپوزیشن کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم کی مخالفت پر عمران خان کی تنقید

    Nov ۱۶, ۲۰۲۱

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم کی مخالفت پر سخت تنقید کی ہے۔

  • شہباز شریف سے ہاتھ ملانے کا مطلب بدعنوانی تسلیم کر لینا ہے: عمران خان

    Nov ۰۴, ۲۰۲۱

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر شہبازشریف سے ہاتھ ملانے کا مطلب یہ ہوگا ہم نے بدعنوانی تسلیم کرلی ہے۔

  • آئی ایس ائی کے سربراہ کی تقرری کے معاملے میں وزیر اعظم عمران خان کی اپنے موقف سے پسپائی

    Oct ۲۶, ۲۰۲۱

    پاکستان میں آئی ایس ائی کے سربراہ کی تقرری کے معاملے میں تعطل اس وقت ختم ہوگیا جب وزیر اعظم عمران خان نے اپنے موقف سے پسپائی اختیار کرلی۔

  • پاکستانی وزیر اعظم عمران خان سعودی عرب پہنچ گئے

    Oct ۲۳, ۲۰۲۱

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سعودی عرب پہنچ گئے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS