SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج عمران
  • عمران خان کی حکومت سے بھی امریکا کا ڈو مورکا مطالبہ

    Aug ۲۲, ۲۰۱۸

    امریکہ نےعمران خان کی ہندوستان اور افغانستان کے ساتھ پرامن تعلقات کی خواہش کا خیر مقدم کیا ہے۔

  • عمران خان نے ہندوستان کو مذاکرات کی دعوت دے دی

    Aug ۲۱, ۲۰۱۸

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کشمیر سمیت سبھی تصفیہ طلب معاملات پر ہندوستان کو مذاکرات کی دعوت دی ہے۔

  • پاکستان کی وفاقی کابینہ عمران کی خان یا مشرف کی؟

    Aug ۲۱, ۲۰۱۸

    پاکستان کےسابق وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنے خطاب میں قوم کو گمراہ کیا جب کہ نئے پاکستان کے قیام کے لئے مشرف کی قدیمی کابینہ کا انتخاب کیا گیا۔

  • پاکستان میں عمران کی تقریب حلف برداری

    Aug ۱۹, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • یوں وزیر اعظم بنے عمران خان! ۔ ویڈیو

    Aug ۱۸, ۲۰۱۸

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ملک کےبائیسویں وزیراعظم کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی جس میں پاکستان کے اعلی سول اور فوجی حکام کے علاوہ مختلف ممالک کے سفیروں، اہم سیاسی، فوجی شخصیات، غیر ملکی مہمانوں اور کرکٹ کے کھلاڑیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے پاکستان کا وزیراعظم بننے پر عمران خان کو مبارکباد پیش کی ہے۔

  • عمران خان نے وزارت عظمی کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

    Aug ۱۸, ۲۰۱۸

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ملک کےبائیسویں وزیراعظم کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی جس میں پاکستان کے اعلی سول اور فوجی حکام بھی شریک تھے۔ پاکستان کے صدر ممنون حسین نے عمران خان سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔

  • عمران خان نے وزیراعظم کےعہدے کا حلف اٹھا لیا

    Aug ۱۸, ۲۰۱۸

    عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد عمران خان نےباضابطہ طور پر وزارتِ عظمیٰ کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔

  • عمران خان پاکستان کے 22ویں وزیر اعظم منتخب

    Aug ۱۷, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • عمران نے کڑے احتساب کا اعلان کردیا

    Aug ۱۷, ۲۰۱۸

    تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو پاکستان کا بائیسویں وزیراعظم منتخب کرلیا گیا ہے۔ وہ کل ایوان صدر میں اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

  • عمران خان پاکستان کے وزیراعظم منتخب

    Aug ۱۷, ۲۰۱۸

    تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو پاکستان کا بائیسویں وزیراعظم منتخب کرلیا گیا ہے۔

  • پاکستان، وزیراعظم کے انتخابات، عمران خان کی پوزیشن مستحکم

    Aug ۱۷, ۲۰۱۸

    پاکستان کے اگلے وزیر اعظم کے لیے عمران خان اور شہباز شریف کے درمیان مقابلہ آج ہوگا۔

  • عمران خان کے نام یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کا تہنیتی پیغام

    Aug ۱۴, ۲۰۱۸

    یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور نامزد وزیراعظم عمران خان کو حالیہ انتخابات میں کامیابی پر مبارکبادی کا پیغام ارسال کیا ہے۔

  • عمران خان سب سے پہلے ایران کا دورہ کریں گے

    Aug ۱۴, ۲۰۱۸

    پاکستان کے نامزد اور ممکنہ وزیراعظم پہلے غیر ملکی دورے کا آغاز اسلامی جمہوریہ ایران سے کریں گے-

  • ہندوستانی وزیراعظم کی عمران خان سے توقعات

    Aug ۱۳, ۲۰۱۸

    ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ امید ہے کہ عمران خان خطے کو دہشت گردی سے محفوظ بنانے کے لیے کام کریں گے۔

  • انصاراللہ کا عمران خان کیلئے تہنیتی پیغام

    Aug ۱۲, ۲۰۱۸

    یمن کی انقلابی تحریک انصار اللہ نے عمران خان کو مبارکباد کا پیغام دیا ہے۔

  • عمران خان کے وزیراعظم بننے کے امکانات روشن

    Aug ۱۲, ۲۰۱۸

    ّ. الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سےقومی اور صوبائی اسمبلیوں میں خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص 221 نشستوں پر ارکان اسمبلی کے نوٹی فکیشن جاری کرنے کے بعد عمران خان کے وزیراعظم بننے کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔

  • پاکستانی صدر کا دورہ ملتوی، عمران خان 18 اگست کو حلف اٹھائیں گے

    Aug ۱۱, ۲۰۱۸

    کہا جا رہا ہے کہ پاکستان کےصدر ممنون حسین نے وزیراعظم کی تقریب حلف برداری کے پیش نظر اپنا دورہ برطانیہ ملتوی کر دیاہے۔

  • پاکستان میں قومی اسمبلی کے اجلاس اور عمران خان کی حلف برداری کی تاریخ کا اعلان

    Aug ۱۰, ۲۰۱۸

    پاکستان میں قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس اور عمران خان کی بحیثیت وزیر اعظم حلف برداری کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔

  • عمران خان اورشہباز شریف کے درمیان وزارت عظمی کی جنگ

    Aug ۰۷, ۲۰۱۸

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی نے عمران خان کو جبکہ مسلم لیگ (ن) نے شہباز شریف کو وزیراعظم نامزد کردیا ہے۔

  • عمران خان وزارت عظمٰی کا حلف اٹھا نہیں سکتے: ہائی کورٹ

    Aug ۰۵, ۲۰۱۸

    ہائی کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو وزارت عظمٰی کا حلف لینے سے روکنے کے لیے دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS