SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

تلاش

نتائج عمران
  • عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار، فوری رہا کیا جائے: سپریم کورٹ

    May ۱۱, ۲۰۲۳

    سپریم کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انھیں فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دیا۔

  • عمران خان کی گرفتاری: تعلیمی ادارے، انٹرنیٹ سروس تیسرے روز بھی بند، تحریک انصاف کے رہنماؤں کے گرد گھیرا تنگ

    May ۱۱, ۲۰۲۳

    عمران خان کی گرفتاری کے بعد سے پاکستان کے بیشتر شہروں میں تعلیمی ادارے اور انٹرنیٹ سروس تیسرے روز بھی بند ہے جس سے شہريوں کو شديد مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

  • شاہ محمود قریشی گرفتار، عمران خان 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

    May ۱۰, ۲۰۲۳

    چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا القادر ٹرسٹ کیس میں 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔

  • عمران خان کی گرفتاری پر امریکہ، برطانیہ اور کینیڈا کی اپنے شہریوں سے محتاط رہنے کی ہدایت، برطانیہ اور امریکہ میں مظاہرے

    May ۱۰, ۲۰۲۳

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد امریکا، برطانیہ، کینیڈا، یورپی یونین نے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی، جبکہ امریکا اور برطانیہ میں مظاہرے بھی ہوئے۔

  • عمران خان کی گرفتاری کےخلاف ملک گیر مظاہرے اور ہڑتال کی کال

    May ۱۰, ۲۰۲۳

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی کال پر پی ٹی آئی کارکنان نے ملک گیر احتجاج کیے، جس کے دوران پولیس نے متعدد کارکنان کو گرفتار کرلیا۔ پنجاب کی نگراں حکومت نے امن و امان کے قیام کے لیے رینجرز کو طلب کر کے موبائل فون سروس بند کر دی۔

  • پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان گرفتار

    May ۰۹, ۲۰۲۳

    چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

  • مجھے 2 دفعہ قتل کرنے کی کوشش کی گئی: عمران خان

    May ۰۹, ۲۰۲۳

    چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ عزت صرف ایک ادارے کی نہیں، قوم کے ہر شہری کی ہونی چاہیے۔

  • عمران خان نے پھر عوام سے سڑکوں پر نکلنے کی اپیل کی

    May ۰۶, ۲۰۲۳

    پاکستان کی حکومت اور عدلیہ کے درمیان جاری کشمکش کے پیش نظر اور ملکی آئین کے دفاع کے نام پر سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے آج ملکی عوام سے سڑکوں پر نکلنے کی اپیل کی ہے۔

  • عمران خان کی عدالت میں پیشی

    May ۰۴, ۲۰۲۳

    پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان، نو مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت میں حاضری دینے کے لئے اسلام آباد پہنچے۔

  • عمران خان نے انتخابات کے موضوع پر اتحادی حکومت کو پھر للکارا

    Apr ۲۶, ۲۰۲۳

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور سب سے بڑی اپوزیشن جماعت پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے ایک بار پھر انتخابات کے موضوع پر حکومت کو للکارا ہے۔

  • پنجاب اور خیر پختونخوا اسمبلیوں کی تحلیل کا مشورہ جنرل باجوہ نے دیا: عمران خان

    Apr ۲۴, ۲۰۲۳

    چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلیاں سابق آرمی چیف جنرل (ر) باجوہ کے مشورے پر تحلیل کی تھیں۔

  • مولانا فضل الرحمان کا عمران خان کے ساتھ مذاکرات سے انکار

    Apr ۲۳, ۲۰۲۳

    پاکستان میں پی ڈی ایم کے صدر مولانا فضل الرحمان نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ مذاکرات سے انکار کردیا ہے۔

  • ملک میں انصاف کا نظام لانے کیلئے سڑکوں پر نکلیں گے: عمران خان

    Apr ۲۳, ۲۰۲۳

    عمران خان نے کہا ہے کہ ہم ملک میں انصاف اور قانون کی حکمرانی چاہتے ہیں ۔

  • عمران خان کا اپنے سیاسی مخالفین پر سنگین الزام، مجھے قید نہیں ختم کرنا چاہتے ہیں

    Apr ۱۷, ۲۰۲۳

    پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن میں ہارنے کے خوف سے ڈرے ہوئے لوگ مجھے ختم کرنا چاہتے ہیں

  • کیا عمران خان امریکہ کے مخالف ہیں؟

    Apr ۱۵, ۲۰۲۳

    امریکی کانگریس کے رکن بریڈ شرمین کا کہنا ہے کہ عمران خان نے بتایا ہے کہ وہ امریکہ کا مخالف نہیں ہے۔

  • حکومت آئین کی خلاف ورزی کر رہی ہے: عمران خان کا دعوی

    Apr ۱۴, ۲۰۲۳

    عمران خان نے مخلوط حکومت پر آئین کی خلاف ورزی کا الزام لگایا ہے۔

  • عمران خان اور بشری بی بی کا پہلا نکاح غیر شرعی اورغیر قانونی تھا: مفتی محمد سعید

    Apr ۱۲, ۲۰۲۳

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف بشری بی بی سے عدت کے اندر نکاح کرنے کے مقدمے میں، نکاح خوان نے عدالت میں اپنا بیان قلمبند کروادیا

  • ملک کی معاشی تباہی کا ذمہ دار عمران خان کی سابق حکومت ہے: اسحاق ڈار

    Apr ۱۰, ۲۰۲۳

    پاکستان کی حکومت نے ایک بار پھر ملک کی معاشی تباہی کا ذمہ دار عمران خان کی قیادت میں سابق حکومت کو قرار دیا ہے۔

  • عمران خان کے خلاف بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ درج

    Apr ۰۷, ۲۰۲۳

    پاکستان کے سابق وزیراعظم اور حزب اختلاف کے رہنما عمران خان کے خلاف ملک کےعسکری اداروں اور افسران کو بدنام کرنے کا ایک اور مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

  • عمران خان کا ایک بار پھر حکومت پر الزام

    Apr ۰۴, ۲۰۲۳

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ انہیں ہر حال میں اقتدار میں آنے سے روکنا چاہتی ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS