SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج مسجد
  • حزب اللہ لبنان کی طرف سے مسجدالاقصی پر اسرائیلی حملوں کی مذمت

    Sep ۲۴, ۲۰۱۵

    حزب اللہ لبنان کی سیاسی کونسل کے سربراہ سید ابراہیم امین السید نے مسجدالاقصی پر اسرائیلی حملے جاری رہنے کی مذمت کی ہے-

  • مسجدالاقصی پر صیہونیوں کا ایک بار پھر حملہ

    Sep ۲۳, ۲۰۱۵

    انتہا پسند صیہونی آبادکاروں نے مسجدالاقصی پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے-

  • مسجدالاقصی میں صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت

    Sep ۲۰, ۲۰۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے بزرگ مرجع تقلید آیت الله ناصر مکارم شیرازی نے مسجدالاقصی میں صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کی ہے۔

  • مسجدالاقصی کے سلسلے میں صیہونی حکومت کا رویہ توہین آمیز ہے: ڈاکٹر لاریجانی

    Sep ۲۰, ۲۰۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ مسجدالاقصی کے سلسلے میں صیہونی حکومت کا رویہ توہین آمیز ہے -

  • مسجدالاقصی پر جارحیت کے خلاف مصری عوام کے مظاہرے

    Sep ۱۹, ۲۰۱۵

    مصری عوام نے اپنے ملک کے مختلف شہروں میں مصر میں فوجی کودتا کی مخالفت اور مسجدالاقصی کی حمایت میں مظاہرے کئے-

  • مسجدالاقصی کی حمایت میں ایرانی عوام کے مظاہرے

    Sep ۱۸, ۲۰۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں میں جمعے کے دن مسجد الاقصی کی حمایت میں مظاہرے ہوئے-

  • مسجدالاقصی کے خلاف اسرائیلی حملوں پر کڑی نکتہ چینی

    Sep ۱۷, ۲۰۱۵

    عالمی تقریب مذاہب اسلامی اسمبلی کے سیکریٹری جنرل آیت اللہ محسن اراکی نے مسجد الاقصی کے خلاف صیہونیوں کے حملوں پر عالم اسلام کی خاموشی کو افسوسناک قرار دیا ہے۔

  • مسجدالاقصی پر مسلسل چوتھے روز بھی صیہونیوں کے حملے جاری

    Sep ۱۶, ۲۰۱۵

    صیہونی آباد کاروں نے مسلسل چوتھے روز بھی مسجد الاقصی پر حملہ کرکے اس کی بے حرمتی کی ہے۔

  • مسجدالاقصی پر صیہونی فوجیوں کے حملے جاری

    Sep ۱۵, ۲۰۱۵

    صیہونی فوجیوں نے وسیع علاقائی اور بین الاقوامی مذمت کے باوجود مسجدالاقصی پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔

  • مسجدالاقصی پر حملہ اور عرب ممالک کی مکمل خاموشی قابل مذمت ہے، فلسطینی وزیراوقاف

    Sep ۱۴, ۲۰۱۵

    فلسطین کے وزیر اوقاف یوسف ادعیس نے کہا ہے کہ عرب اور اسلامی ممالک کی خاموشی مسجد الاقصی پر صیہونی حکومت کے حملے کا باعث بنی ہے۔

  • مسجدالاقصی پر حملہ، صیہونیوں کا جنگی جرم

    Sep ۱۳, ۲۰۱۵

    فلسطین کی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے رکن نے مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے حملے کو جنگی جرم سے تعبیر کیا ہے-

  • مسجدالحرام کا المناک واقعہ سعودی حکام کی غفلت کا نتیجہ

    Sep ۱۲, ۲۰۱۵

    اسلامک ہیریٹیج ریسرچ فاؤنڈیشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے مسجد الحرام کے صحن میں کرین گرنے کے واقعے میں سعودی حکومت کو قصور وار قرار دیا ہے۔

  • صیہونی عورتیں فحش لباس میں مسجدالاقصی میں داخل

    Sep ۰۲, ۲۰۱۵

    صیہونی عورتوں اور لڑکیوں نے فحش لباس میں مسجد الاقصی میں داخل ہو کر اس مقدس مکان کی بے حرمتی کی ہے۔

  • مسجدالاقصی کے خلاف اسرائیلی فیصلے پر فلسطینیوں کا احتجاج

    Aug ۲۸, ۲۰۱۵

    فلسطینیوں نے صیہونی حکومت کی جانب سے مسجد الاقصی کے محافظ دستے کو غیر قانونی قرار دیئے جانے پر احتجاج کیا ہے-

  • مسجدالاقصی پر دسیوں صیہونیوں کا حملہ

    Aug ۲۸, ۲۰۱۵

    سو سے زائد صیہونیوں نے اسرائیلی پولیس کی حمایت سے مسجد الاقصی پرحملہ کیا ہے

  • وہابی مدینہ میں سات مسجدوں کو منہدم کرنا چاہتے ہیں

    Aug ۱۵, ۲۰۱۵

    سعودی عرب کی نام نہاد ممتاز علماء کونسل کے رکن نے انتہا پسند وہابیوں سے کہا ہے کہ مدینے کی سات مساجد کو منہدم کر دیں۔

  • مسجدالاقصی کی ملکیت سے متعلق دستاویز پیش

    Aug ۰۶, ۲۰۱۵

    فلسطینیوں نے مسجدالاقصی کی ملکیت سے متعلق دستاویز پیش کر دی۔

  • افغانستان میں دو مسجدوں کو نذر آتش کر دیا گیا

    Aug ۰۴, ۲۰۱۵

    مسلح دہشت گردوں نے افغانستان میں دو مسجدوں کو نذر آتش کر دیا-

  • بحرین میں مسجدوں کی شہادت پر عوام کے احتجاجی مظاہرے

    Aug ۰۳, ۲۰۱۵

    بحرینی عوام نے اپنے ملک میں آل خلیفہ حکومت کے ہاتھوں مساجد کی ہونے والی شہادت پر احتجاج کیا ہے-

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS