تلاش
-
Aug ۱۴, ۲۰۲۵
غاصب صیہونی حکومت کی فضائیہ کے سیکڑوں فوجی افسران بنیامین نیتن یاہو اور ان کی کابینہ کے خلاف ہونے والے اندرونی احتجاج اور مظاہروں میں شامل ہوگئے ہیں۔
-
Aug ۱۲, ۲۰۲۵
اسرائیلی فوجیوں میں خودکشی کا بڑھتا ہوا رجحان نہ صرف غزہ میں طویل جنگ کے نتیجے میں پیدا ہونے والے نفسیاتی دباؤ کا عکاس ہے بلکہ نفسیاتی اور سماجی بحران سے نمٹنے میں بنیامین نیتن یاہو کی کابینہ کی غیر موثر پالیسیوں کی بھی نشاندہی کرتا ہے۔
-
Aug ۱۰, ۲۰۲۵
تل ابیب میں دسیوں ہزار اسرائیلیوں نے وسیع مظاہرہ کرکے غزہ پر قبضے کے صیہونی حکومت کے منصوبے کی مخالفت کا اعلان اور جنگ بندی نیز جنگی قیدیوں کی آزادی کے لئے حماس کے ساتھ سمجھوتے کا مطالبہ کیا۔
-
Aug ۱۰, ۲۰۲۵
حماس نے مذاکرات کی ناکامی کے ذمہ دار صرف نتن یاہو کو قرار دیا ہے
-
Aug ۰۷, ۲۰۲۵
صہیونی وزیراعظم نیتن یاہو کی جانب سے غزہ پر مکمل قبضے کے اعلان کے بعد ہزاروں صہیونیوں نے تل ابیب میں سڑکوں پر نکل کر اس فیصلے کے خلاف احتجاج کیا۔
-
Aug ۰۴, ۲۰۲۵
تل ابیب اور مقبوضہ فلسطین کےمختلف علاقوں میں ہزاروں صیہونی آباد کاروں نے قیدیوں کی واپسی کے لئے مظاہرے کیے ہیں۔
-
Jul ۳۱, ۲۰۲۵
عبرانی میڈیا نے جمعرات کو بتایا ہے کہ حکومت مخالف کارکن " تامار جیروشونی" وہ خاتون ہیں جو وزیراعظم نیتن یاہو کے قتل کی سازش کے الزام زير حراست ہيں۔
-
Jul ۲۸, ۲۰۲۵
تل ابیب میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔
-
Jul ۲۴, ۲۰۲۵
صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو پر قاتلانہ حملےکا منصوبہ رکھنے کے الزام میں ایک عورت کو پولیس نے گرفتار کیا ہے۔
-
Jul ۲۱, ۲۰۲۵
آویگدر لیبرمن نے غزہ جنگ کو اسرائیل کی عالمی تنہائی کی وجہ قرار دیتے ہوئے نتن یاہو کابینہ کی پالیسیوں پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
Jul ۱۹, ۲۰۲۵
مقبوضہ فلسطین میں صیہونیوں نے تل ابیب کے ایک ایکسپرے وے کے ایک حصے کو بند کرتے ہوئے صیہونی کابینہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صیہونی قیدیوں کو رہا کرانے کے لئے فلسطین کی تحریک حماس کے ساتھ معاہدہ طے کرے۔
-
Jul ۱۴, ۲۰۲۵
ایک امریکی جریدے کی رپورٹ کے مطابق صیہونی وزير اعظم نتن یاہو اقتدار میں باقی رہنے کے لئے غزہ کی جنگ طولانی کررہا ہے
-
Jul ۱۴, ۲۰۲۵
مقبوضہ فلسطین کے شہر تل ابیب میں ہزاروں صیہونیوں نے غزہ میں جاری جنگ کے خلاف اور قیدی بنائے گئے اسرائیلی شہریوں کی بازیابی کے لیے فوجی ہیڈکوارٹرز کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
Jul ۰۹, ۲۰۲۵
اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ 12 روزہ جنگ کے دوران ایک ایرانی میزائل نے صیہونی وزیر اعظم کے دفتر کو نشانہ بنایا۔
-
Jul ۰۹, ۲۰۲۵
امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے سامنے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے دورۂ امریکہ کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے ہوئے۔
-
Jul ۰۵, ۲۰۲۵
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہم نے رہبر انقلاب اسلامی کے فرمان کے مطابق دشمن کو بیچارہ کردینے کا پروگرام کا تیار کیا تھا لیکن اس پر عمل کا موقع نہيں ملا، اگر پھر ایران پر حملہ ہوا تو وہ دیکھے گا کہ ہم اس کے ساتھ کیا کرتےہیں اور شاید پھر امریکا بھی نتن یاہو کا نہ بچاسکے۔
-
Jul ۰۱, ۲۰۲۵
فلسطین کی تحریک حماس نے کہا ہے کہ امریکہ صہیونی وزیر اعظم کے جرائم پر پردہ ڈال کر ان کو دباؤ سے باہر نکالنا چاہتا ہے۔
-
Jun ۲۹, ۲۰۲۵
صیہونیوں نے تل ابیب میں احتجاجی مظاہرہ کرکے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
-
Jun ۲۶, ۲۰۲۵
امریکی صدر نے بدعنوانی کے الزامات میں پھنسے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف عدالتی کاروائی ختم کرنےکا اعلان کیا ہے۔
-
Jun ۱۵, ۲۰۲۵
اسلامی جمہوریہ ایران نے اسرائيل کے خلاف تیسرا میزائل حملہ دن کی روشنی میں شروع کر دیا ہے اور خبروں کے مطابق ان میزائلوں نے تل ابیب میں کئی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔