تلاش
-
Oct ۰۳, ۲۰۲۴
اسلام آباد کی 3 نمائندہ بار ایسوسی ایشنز، اسلام آباد ہائیکورٹ بار، اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار اور اسلام آباد بار کونسل نے وفاقی حکومت کے مجوزہ آئینی پیکیج کو مسترد کرتے ہوئے مزاحمت کا اعلان کردیا۔
-
Oct ۰۱, ۲۰۲۴
دہشتگرد صیہونی حکومت کے ہاتھوں سیدحسن نصراللہ کی شہادت کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے چھوٹے بڑے شہروں میں بڑی تعداد میں عوام صیہونی حکومت کے اس اقدام کی مذمت میں سڑکوں پر نکل آئے۔ اس سلسلے میں ہندوستان اور پاکستان سے سحر اردو ٹی وی کے محترم ناظرین کی جانب سے بھیجی گئی ویڈیوز ملاحظہ فرمائیں۔
-
Sep ۳۰, ۲۰۲۴
پاکستان کو ایرانی گیس پائپ لائن پرامریکی دباؤ کا سامنا ہے۔
-
Sep ۳۰, ۲۰۲۴
پاکستان کی سپریم کورٹ نے پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز کے خلاف دائر اپیل پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا ہے۔
-
Sep ۳۰, ۲۰۲۴
پاکستان نے اہل غزہ کے لیے امداد کی دسویں کھیپ روانہ کر دی ہے۔
-
Sep ۳۰, ۲۰۲۴
ہندوستان کے مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ اگر ہندوستان میں دہشت گردی کا کوئی بھی بڑا واقعہ پیش آیا تو پاکستان میں گھس کر جوابی کارروائی کی جائے گی۔
-
Sep ۲۹, ۲۰۲۴
پاکستان کے مختلف شہروں میں آج مظلومین فلسطین ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کی قیادت امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، مجلس وحدت مسلمین اور تحریک بیداری امت مصطفی کے قائدین نے کی۔
-
Sep ۲۹, ۲۰۲۴
پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں بڑھتی اسرائیلی مہم جوئی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ شہری آبادیوں پر اسرائیلی حملے تشویشناک ہیں جب کہ حسن نصراللہ کی شہادت سے خطے میں عدم استحکام مزید بڑھے گا۔
-
Sep ۲۹, ۲۰۲۴
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے پنجگور ضلع میں دہشتگردوں نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر کے 7 مزدوروں کو قتل کر دیا۔
-
Sep ۲۹, ۲۰۲۴
پاکستان کے مختلف شہروں سمیت کراچی کے مختلف علاقوں میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصرالله کی شہادت کی تصدیق کے بعد احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔
-
Sep ۲۸, ۲۰۲۴
پاکستان تحریکِ انصاف کے احتجاج کے پیش نظر راولپنڈی میں واقع لیاقت باغ کو چاروں اطراف سے سیل کر دیا گیا ہے۔
-
Sep ۲۸, ۲۰۲۴
پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کے علاقے پارہ چنار اور آس پاس کے علاقوں میں تکفیریوں کے حملے کل آٹھویں دن بھی جاری رہے۔
-
Sep ۲۷, ۲۰۲۴
اسرائیلی وزیراعظم کی تقریرشروع ہوتے ہی مختلف ممالک کے سفارتکاروں اور وفود نے احتجاجا واک آؤٹ کیا۔
-
Sep ۲۷, ۲۰۲۴
پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان عسکری معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت پاکستان آذربائیجان کو جے ایف-17، بلاک تھری لڑاکا طیارے فروخت کرے گا۔
-
Sep ۲۶, ۲۰۲۴
پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے علاقے شمالی وزیرستان میں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔
-
Sep ۲۶, ۲۰۲۴
ہندوستان سپریم کورٹ نے بدھ کو کہا کہ ہندوستان کے کسی بھی حصے کو 'پاکستان' نہیں کہا جا سکتا کیونکہ یہ ملک کی علاقائی سالمیت کے خلاف ہے۔
-
Sep ۲۶, ۲۰۲۴
ایران اور پاکستان کے سربراہوں نے ایک مشترکہ ورکنگ گروپ، اقتصادی اور تجارتی تعاون کو وسعت دینے کے لئے تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Sep ۲۵, ۲۰۲۴
نشر ہونے کی تاریخ 2024/09/25
-
Sep ۲۵, ۲۰۲۴
ایران اور پاکستان نے سرحدی تجارت، اور ایران و پاکستان کے درمیان تجارتی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
Sep ۲۵, ۲۰۲۴
پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کے معاشی اشاریوں میں بتدریج بہتری آرہی ہے۔