SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج پاکستان تحریک انصاف
  • پاکستان کے وزیر اعظم نے حکومت کے خلاف سازش کے ثبوب پیش کر دیئے

    Mar ۳۰, ۲۰۲۲

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد کے جلسے میں ایک خط لہراتے ہوئے کہا گیا تھا کہ ان کی حکومت کے خلاف غیر ملکی سازش کے 'ثبوت' موجود ہیں، اب حکومت نے اس خط کو چند صحافیوں کے ساتھ شیئر کردیا ہے۔

  • افغانستان اور پاکستان گزشتہ ہفتے کے دوران- ریڈیو کا سیاسی پروگرام

    Mar ۳۰, ۲۰۲۲

    نشر ہونے کی تاریخ 2022/03/30

  • ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    Mar ۳۰, ۲۰۲۲

    چین میں افغانستان سے متعلق کانفرنس کے موقع پر ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے چین کے شہر تونشی میں افغانستان کے ہمسایہ ملکوں کے تیسرے اجلاس کے موقع پر ملاقات اور گفتگو کی ہے۔ایرانی وزیرخارجہ نے دیگر ملکوں کے وزرائے خارجہ سے بھی ملاقات کی ہے

  • پاکستان میں عالمی طاقتوں کی مداخلت کی اصل وجہ

    Mar ۳۰, ۲۰۲۲

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہمیشہ سے عالمی طاقتیں حکومتوں پر اثرانداز ہوتی آئی ہیں اور تحریک عدم اعتماد بھی انکی سابقہ کوششوں کا ہی نتیجہ ہے۔

  • پاکستان نے یوکرین میں جاری عسکری تنازع پر افسوس ظاہر کیا

    Mar ۲۹, ۲۰۲۲

    یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلینسکی اور پاکستان کے وزیر اعظم نے ٹیلیفونی گفتگو میں تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

  • پاکستان میں سیاسی ہلچل، شطرنج کی چالیں جاری

    Mar ۲۹, ۲۰۲۲

    پاکستان میں تحریک عدم اعتماد کے تعلق سے حکمراں اور حزب اختلاف کی جماعتوں کی شطرنج کی چالیں تیز ہوگئی ہیں۔

  • پاکستان میں سیاسی منظر نامہ بدلا، عمران خان نے چلی نئی چال

    Mar ۲۹, ۲۰۲۲

    پاکستان کی سیاسی صورتحال میں ایک مرتبہ پھر ڈرامائی تبدیلی رونما ہوئی۔

  • پاکستان میں سیاسی ہلچل، اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا

    Mar ۲۸, ۲۰۲۲

    پاکستانی قوم کی تمام نظریں اب قومی اسمبلی کے اجلاس پر مرکوز ہیں جس کے آج (پیر کو) ہونے والے اجلاس کے ایجنڈے میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی جانب سے پیش کی گئی عدم اعتماد کی قرارداد اور حکومت کا پیش کردہ جنوبی پنجاب صوبے کے قیام سے متعلق آئینی ترمیم بل شامل ہے۔

  • منظر و پس منظر - پاکستان میں سیاسی بے چینی 2

    Mar ۲۷, ۲۰۲۲

    نشرہونے کی تاریخ 26/ 03/ 2022

  • راولپنڈی میں ایران و پاکستان نے مل کر منایا جشن نوروز+ ویڈیو

    Mar ۲۷, ۲۰۲۲

    پاکستان کے شہر راولپنڈی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خانہ فرہنگ کی جانب سے جشن نوروز کا اہتمام کیا گیا جس میں ایران کے سفارتی عہدے داروں کے علاوہ پاکستان کی معزز شخصیات نے بھی شرکت کی۔

  • پاکستان، فوج کا بڑا آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک، سپاہی جاں بحق

    Mar ۲۶, ۲۰۲۲

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے سبی میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرکے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی جاں بحق ہوگیا۔

  • پاکستان آرٹس کنسل کراچی میں خطاطی کی تین روزه نمائش

    Mar ۲۶, ۲۰۲۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • پاکستان میں بڑھتا سیاسی درجۂ حرارت، قومی اسمبلی کا اہم اجلاس پیر تک کے لئے ملتوی

    Mar ۲۵, ۲۰۲۲

    پاکستان کی قومی اسمبلی کا آج اہم اجلاس ہونے والا تھا جس کے ایجنڈے میں وزیر اعظم عمران خان کے خلاف پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد کو بھی شامل کر لیا گیا تھا، تاہم اسپیکر اسد قیصر نے اُسے ملتوی کر دیا۔

  • افغانستان اور پاکستان گزشتہ ہفتے کے دوران- ریڈیو کا سیاسی پروگرام

    Mar ۲۳, ۲۰۲۲

    نشر ہونے کی تاریخ 2022/03/23

  • افغانستان اور پاکستان گزشتہ ہفتے کے دوران- ریڈیو کا سیاسی پروگرام

    Mar ۲۳, ۲۰۲۲

    نشر ہونے کی تاریخ 2022/03/23

  • پاکستان میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ٹھن گئی

    Mar ۲۳, ۲۰۲۲

    پاکستان میں ایک طرف اپوزیشن نے یوم پاکستان پر مشترکہ اعلامیہ جاری کیا ہے تو دوسری طرف وزیر اعظم عمران خان نے ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • صدر ایران کی جانب سے یوم پاکستان کی مبارک باد

    Mar ۲۳, ۲۰۲۲

    صدر ایران نے پاکستان کے صدر اور وزیراعظم کے نام اپنے پیغام میں انہیں یوم پاکستان کی مبارک باد پیش کی ہے۔

  • یوم پاکستان کے موقع پر ملک بھر میں خصوصی جشن و تقاریب

    Mar ۲۳, ۲۰۲۲

    صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی اور پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے یوم پاکستان کے موقع پر پاکستانی قوم کو مبارکباد پیش کی۔

  • ایران کے ترجمان وزارت خارجہ کی وزیر خارجہ پاکستان سے ملاقات

    Mar ۲۲, ۲۰۲۲

    ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان اور او آئی سی اجلاس میں شریک ایرانی وفد کے سربراہ سعید خطیب زادہ نے اسلام آباد میں پاکستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی۔

  • پاکستان کی معیشت مستحکم، مضبوط نمو کی طرف گامزن ہے: عمران خان

    Mar ۲۲, ۲۰۲۲

    پاکستان کے وزیر اعظم  نے کہا ہے کہ پاکستان کے معاشی اشارے بتا رہے ہیں کہ ملک کی معیشت مستحکم ہورہی ہے، آئی ایم ایف نے بھی نشاندہی کی ہے کہ پاکستان مضبوط نمو کی طرف گامزن ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS