SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج پاکستان تحریک انصاف
  • پاکستان میں 3 خودکش دہشتگرد ہلاک

    Nov ۲۴, ۲۰۲۰

    پاکستان میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی میں 3 دہشتگرد مارے گئے۔

  • پاکستان میں اپوزیشن اور حکومت کے مابین کشمکش - خصوصی رپورٹ

    Nov ۲۴, ۲۰۲۰

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • انداز جہاں - پاکستان میں اپوزیشن اور حکومت کے مابین کشمکش

    Nov ۲۳, ۲۰۲۰

    نشرہونے کی تاریخ 23/ 11/ 2020

  • پاکستان میں کورونا بے لگام، تعلیمی اداروں کے بارے میں فیصلہ آج

    Nov ۲۳, ۲۰۲۰

    پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مزید 34 افراد انتقال کرگئے ہیں جس کے بعد اس ملک میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد7 ہزار696 ہو گئی ہے۔

  • پاکستان پر فرانس کا دباؤ، "یہودیوں سے متعلق بیان" واپس لینے کا مطالبہ

    Nov ۲۲, ۲۰۲۰

    فرانس کے صدر امانوئل میکرون نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ فرانس میں مسلمان بچوں کے لیے خصوصی طور پر ’شناختی نمبر‘ الاٹ کرنے کے اقدام کے خلاف انسانی حقوق کی وزیر شیریں مزاری کے متنازع بیان کو واپس لیا جائے۔

  • امیر علی خاصخیلی - پاکستان

    Nov ۲۲, ۲۰۲۰

    یہ خط ارسال کیا ہے پاکستان کے صوبے سندھ کے شہر ٹنڈو جام سے امیر علی خاصخیلی نے

  • چودہری فہیم نور - پاکستان

    Nov ۲۲, ۲۰۲۰

    یہ خط ارسال کیا ہے صدر عالمی لسنرز متحدہ تنظیم اف پاکستان جناب چودہری فہیم نور صاحب نے ننکانہ صاحب پنجاب پاکستان سے

  • پاکستان, حکومت کے خلاف مولانا کا اعلان جنگ

    Nov ۲۲, ۲۰۲۰

    پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف اعلان جنگ کر دیا۔

  • پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر کے بعد ٹیسٹنگ کی تعداد بڑھا دی گئی

    Nov ۲۲, ۲۰۲۰

    نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 38 ہزار 983 ٹیسٹ کئے گئے، اس طرح ملک میں اب تک کوویڈ 19 کے مجموعی طور پر 51 لاکھ 80 ہزار 26 ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں۔

  • ہندوستان اور پاکستان کے ہائی کمشنر وزارت خارجہ میں طلب

    Nov ۲۲, ۲۰۲۰

    ہندوستان اور پاکستان نے ایک دوسرے پر الزامات عائد کرتے ہوئےہائی کمشنروں کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا۔

  • کراچی میں طالبان پاکستان کے 3 دہشتگرد گرفتار

    Nov ۲۲, ۲۰۲۰

    کراچی کے علاقے گلشن معمار میں رینجرز اور پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران تین دہشتگردوں کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔

  • پاکستان میں کورونا وائرس کی دوا آخری مرحلے میں

    Nov ۲۱, ۲۰۲۰

    پاکستان میں کورونا وائرس کا دوا تیاری کے آخری مرحلے میں پہنچ گئی ہے۔ یہ بیڑا کراچی کی ایک یونیورسٹی نے اٹھایا ہے۔

  • ہندوستان اور پاکستان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

    Nov ۲۱, ۲۰۲۰

    ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جمعہ اور سنیچر کی رات فائرنگ کے تبادلے میں ہندوستانی فوج کا ایک حولدار ہلاک اور ایک فوجی زخمی ہو گیا۔

  • پاکستان، کورونا کیسز میں اضافہ، گزشتہ 4 ماہ کا ریکارڈ ٹوٹا

    Nov ۲۱, ۲۰۲۰

    پاکستان میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور گزشتہ 4 ماہ کے دوران ایک دن میں سب سے زیادہ موتیں ہوئیں۔

  • پاکستان، کورونا سے مزید چھتیس افراد جاں بحق

    Nov ۲۰, ۲۰۲۰

    پاکستان میں کورونا وائریس کی دوسری لہر میں تیزی آنے کے بعد گذشتہ چوبیس گھنٹے میں مزید چھتیس افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ دوہزار سات سو سے زائد نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

  • پاکستان، کورونا کے یومیہ کیسز کی تعداد ڈھائی ہزار ہو گئی

    Nov ۱۹, ۲۰۲۰

    پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے بعد متاثرین میں اضافے کی رفتار بڑھ گئی ہے۔

  • پاکستان سمیت 10 ممالک کے لئے دبئی کے وزٹ ویزہ پر پابندی عائد

    Nov ۱۸, ۲۰۲۰

     متحدہ عرب امارات نے ایک تازہ اقدام کے تحت دس ملکوں کے لئے وزٹ ویزہ جاری کرنے پر پابندی لگادی ہے۔

  • پاکستان میں مسلسل چھٹے روز کورونا کے دوہزار سے زائد مریض

    Nov ۱۸, ۲۰۲۰

    پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر کے دوان مسلسل چھٹے روز دو ہزار سے زائد نئے مریضوں کا اندارج کیا گیا ہے۔

  • پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر، یومیہ کیسز کی تعداد دوہزار سے زائد ہوئی

    Nov ۱۷, ۲۰۲۰

    پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر آنے کے بعد متاثرین اور اموات میں دوبارہ اضافہ شروع ہو گیا ہے۔

  • اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کے پاکستان کے اقدام کی ستائش

    Nov ۱۶, ۲۰۲۰

    محمود عباس نے فلسطین کی جدوجہد سے متعلق پاکستان کے غیر متزلزل مؤقف پر عمران خان کا شکریہ ادا کیا ہے

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS