SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج پاکستان تحریک انصاف
  • پاکستان میں لاپتہ افراد کے اہلخانہ کی بھوک ہڑتال

    Oct ۱۴, ۲۰۱۹

    پاکستان کے شہر حیدرآباد میں مقامی پریس کلب کے سامنے لاپتہ ہونے والوں کے اہلخانہ نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں ناقابل بیان تکلیف سے چھٹکارہ دلایا جائے۔

  • مغربی دنیا پاکستان کی ایٹمی صلاحیت کو ختم کرنے کے درپے

    Oct ۱۴, ۲۰۱۹

    مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مغربی دنیا چاہتی ہے کہ پاکستان کی ایٹمی صلاحیت کو ختم کیا جائے۔

  • پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کرنے یا نکالنے کیلئے ایف اے ٹی ایف کا اجلاس

    Oct ۱۴, ۲۰۱۹

    ایف اے ٹی ایف کا اجلاس آج سے شروع ہو رہا ہے جس میں پاکستانی وفد بھی موجود ہے۔

  • وزیراعظم پاکستان کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات

    Oct ۱۳, ۲۰۱۹

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایران نے مدتوں قبل جنگ یمن کے خاتمے کی تجویز پیش کی تھی اور اس جنگ کا خاتمہ خطے کے لیے مثبت اثرات کا حامل ہوگا۔

  • پاکستان کے وزیراعظم کا دورہ تہران

    Oct ۱۳, ۲۰۱۹

    صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے علاقائی مسائل کو سیاسی طریقے سے حل کیے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • ایران پاکستان دوستی انجمن کی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز

    Oct ۱۰, ۲۰۱۹

    ایران پاکستان دوستی انجمن نے اپنی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔

  • پاکستان: معاشی پالیسیوں کے خلاف انجمن تاجران کی ملک گیر ہڑتال

    Oct ۱۰, ۲۰۱۹

    اسلام آباد کے ریڈ زون میں داخلے کی کوشش پر پولیس اور تاجروں میں جھڑپ ہوئی ہے۔

  • ایران ، افغانستان ، پاکستان اور این ایچ سی آر کا چار فریقی اجلاس

    Oct ۰۹, ۲۰۱۹

    ایران ، افغانستان ، پاکستان اور اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن برائے پناہ گزینان کا چار فریقی اجلاس جنیوا میں منعقد ہوا

  • افغانستان و پاکستان میں شدید زلزلے

    Oct ۰۹, ۲۰۱۹

    افغانستان کے دارالحکومت کابل اور پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

  • پاکستان اور چین کی باہمی تعلقات کے فروغ پر تاکید

    Oct ۰۹, ۲۰۱۹

    چین کے وزیراعظم نے اپنے پاکستانی ہم منصب سے ملاقات میں باہمی تعلقات میں فروغ پر تاکید کی ہے

  • عراق و پاکستان سے ثالثی کے لئے سعودی درخواست پر ایران کا رد عمل

    Oct ۰۹, ۲۰۱۹

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران علاقائی امن کیلئے ہمسایہ ممالک سے تعاون کیلئے تیار ہے۔

  • پاکستان کا ہندوستان پر ایف اے ٹی ایف میں مداخلت کا الزام

    Oct ۰۷, ۲۰۱۹

    پاکستان نے ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کی پوزیشن کے بارے میں دئےگئے ہندوستانی وزیردفاع کے بیان کو مسترد کردیا ہے

  • ایف آئی ٹی ایف کی پاکستان پر تنقید

    Oct ۰۷, ۲۰۱۹

    فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ایف آئی ٹی ایف نے اعلان کیا ہے کہ دہشتگرد گروہوں کی مالی ترسیل روکنے کے لئے پاکستان کی کوششیں ناکافی رہی ہیں۔

  • ایران و پاکستان کی برآمدات میں اضافہ

    Oct ۰۷, ۲۰۱۹

    ایران نے کہا ہے کہ پاکستان کو 13 کروڑ ڈالر سے زائد مصنوعات کی برآمدات ہوئیں۔

  • منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی مدد روکنے میں پاکستان ناکام: ایف اے ٹی ایف

    Oct ۰۷, ۲۰۱۹

    پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ روکنے کیلیے بہت سے اقدامات کیے ہیں لیکن ایف اے ٹی ایف ان سے پھر بھی مطمئن نہیں ہے۔

  • زاویہ نگاہ -  پاکستان اور طالبان کے درمیان مذاکرات

    Oct ۰۶, ۲۰۱۹

    نشرہونے کی تاریخ 06/ 10/ 2019

  • طالبان وفد کا دورہ اسلام آباد، افغان حکومت کی پاکستان پر تنقید

    Oct ۰۴, ۲۰۱۹

    افغانستان کی حکومت نے طالبان وفد کی میزبانی کرنے پر حکومت پاکستان پر تنقید کی ہے

  • اسلام آباد میں پاکستان اور افغان طالبان کے مابین مذاکرات شروع

    Oct ۰۳, ۲۰۱۹

    پاکستانی دفترخارجہ میں پاکستانی حکام اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔

  • برطانوی ہائی کورٹ آف جسٹس نے پاکستان اور ہندوستان کے دعوے کو مسترد کردیا

    Oct ۰۲, ۲۰۱۹

    برطانیہ کی ہائی کورٹ آف جسٹس نے پاکستان اور ہندوستان کے دعووں کو مسترد کرتے ہوئے حیدر آباد فنڈ کیس کا فیصلہ نظام آف حیدرآباد کے ورثا کے حق میں دے دیا ہے

  • ایران و پاکستان کے وزراء خارجہ کی نیویارک میں دوسری ملاقات

    Sep ۲۹, ۲۰۱۹

    ایران و پاکستان کے وزراء خارجہ نے نیویارک میں ملاقات کی۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS