تلاش
-
Jun ۱۳, ۲۰۲۳
ایران کے نائب وزیر خارجہ علی باقری کنی نے ابو ظہبی میں ایٹمی معاہدے کے تین یورپی فریقوں برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے نائـب وزرائے خارجہ سے ملاقات کی ہے۔
-
Jun ۱۱, ۲۰۲۳
روس کی نیشنل سیکورٹی کونسل کے سربراہ دیمیتری مدودف نے یورپی ممالک کو نیٹو افواج کے ساتھ کھڑا ہونے کی صورت میں حملے کی دھمکی دی ہے۔
-
Jun ۰۲, ۲۰۲۳
یورپی سربراہوں نے یورپین پولیٹیکل کمیونٹی کے اجلاس میں عہد کیا ہے کہ وہ یوکرین پر روس کے حملے کے مقابل متحد رہیں گے۔
-
May ۲۹, ۲۰۲۳
امریکہ اور یورپی ممالک انسانی حقوق کے دعویدار اور دیگر ملکوں میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا دعوی ایسی حالت میں کرتے ہیں کہ ناقابل انکار شرائط سے اس بات کا پتہ چلتا ہے کہ یورپی ملکوں کی سیکورٹی حراست اور حوالات میں ایرانی سفارتکاروں اور ایرانی شہریوں کو غیر انسانی حالات میں رکھا جاتا ہے اور ان کو ایذائیں دی جاتی ہیں نیز ان کی کوئی شنوائی بھی نہیں ہوتی۔
-
May ۲۷, ۲۰۲۳
دس یورپی ممالک نے مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے اور غزہ میں فلسطینی مکانات کی مسماری اور فلسطینی شہریوں کی املاک و اراضی کو ہڑپنے کا سلسلہ فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
May ۰۷, ۲۰۲۳
پناہ گزینوں کے مسئلے پر یورپی رہنماؤں میں اختلافات بڑھتے جا رہے ہیں۔
-
May ۰۲, ۲۰۲۳
عالمی یوم محنت کشاں کے موقع پر یورپی مزدوروں نے اس براعظم کے ہر شہر میں احتجاجی جلوس نکال کر سرمایہ دارانہ نظام کے روزانہ کی ناانصافی اور ظلم کے خلاف آواز اٹھائی۔
-
Apr ۱۰, ۲۰۲۳
وسطی اور مشرقی یورپ کے کسانوں نے یوکرین سے سستی قیمت میں گندم یورپ درآمد کئے جانے کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
-
Mar ۲۷, ۲۰۲۳
گذشتہ چند روز سے یورپی ممالک میں اقتصادی اور سماجی مسائل پر احتجاجی جلوسوں، ریلیوں اور ہڑتالوں کا سلسلہ جاری ہے۔ عینی شاہدوں کے مطابق، ان نام نہاد ترقی یافتہ ممالک کی پولیس اور سیکیورٹی ادارے جس انداز میں مظاہرین سے پیش آئے ہیں، اس سے تشدد اور بربریت کی نئی مثالیں قائم ہوگئی ہیں۔
-
Mar ۲۵, ۲۰۲۳
روس نے مغربی ٹینکوں کا مقابلہ کرنے کے لئے قرصان نامی اپنے جدید ترین ڈرون کی رونمائی کی ہے ۔
-
Mar ۱۰, ۲۰۲۳
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے خصوصی مالیاتی نظام انسٹیکس کی بندش کو یورپی ملکوں میں ضروری عزم و اردادے کے فقدان کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
Mar ۰۹, ۲۰۲۳
یوکرین کو دو ارب یورو پر مشتمل مزید ہتھیار فراہم کئے جائیں گے۔
-
Mar ۰۵, ۲۰۲۳
یورپی ممالک کے سفارتکاروں نے مقبوضہ فلسطین کے نابلس علاقے میں واقع حوارہ کالونی کا دورہ کر کے وہاں چند روز قبل ہوئے فسلطینیوں کے بہیمانہ قتل عام کی مذمت کی اور ساتھ ہی متاثرہ کنبوں کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا۔
-
Feb ۱۵, ۲۰۲۳
ایک سویڈش تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ امریکہ نے نورڈ اسٹریم پائپ لائن کے دھماکے سے اپنے یورپی اتحادیوں کے خلاف اعلان جنگ کر دیا ہے۔
-
Jan ۲۷, ۲۰۲۳
شام کی وزارت خارجہ نے چار یورپی ملکوں کے مشترکہ بیان کو اپنے اقتدار اعلی کے منافی اور اندرونی معاملات میں مداخلت قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔
-
Jan ۲۶, ۲۰۲۳
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے یورپی یونین اور برطانیہ کے بعض شہریوں اور اداروں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
-
Jan ۲۲, ۲۰۲۳
ایران کے صدر نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف یورپی پارلیمنٹ کی قرارداد کو ایرانی قوم کے خلاف ہائی برڈ جنگ کا ایک اور حصہ قرار دیا۔
-
Jan ۲۲, ۲۰۲۳
صدرِ ایران سید ابراہیم رئیسی کی میزبانی میں ملک کے اعلیٰ حکام کی ایک نشست ہوئی جس میں عدلیہ کے سربراہ غلام حسین محسنی اژہ ای اور پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے شرکت کی اور ملک کے اہم مسائل کا جائزہ لیا۔