SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج یوکرین
  • جنگ یوکرین کو طویل کرنے کی کوشش، غیر ملکیوں کو شہریت دینے کی پیشکش

    Mar ۱۱, ۲۰۲۲

    یوکرین کے حکام نے اعلان کیا ہے کہ جو غیر ملکی رضاکارانہ طریقے سے یوکرین میں روس کے خلاف جنگ کریں گے، انہیں وہ اس ملک کی شہریت دیں گے۔

  • انداز جہاں - روس یوکرین جنگ

    Mar ۱۱, ۲۰۲۲

    نشرہونے کی تاریخ 11/ 03/ 2022

  • روس یوکرین جنگ

    Mar ۱۱, ۲۰۲۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • روس یوکرین جنگ کا سولہواں دن

    Mar ۱۱, ۲۰۲۲

    روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین کے خلاف فوجی آپریشن کے آغاز سے اب تک تین ہزار سے زائد فوجی تنصیبات کو تباہ کیا جاچکا ہے۔ اس درمیان روسی فوج نے کہا ہے کہ جمہوریہ دونیسک کی فوج نے یوکرین کے شہر والنووا خار پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔

  • عبداللھیان-بورل کے مابین گفتگو، ویانا مذاکرات اور یوکرین کے بحران پر تبادلہ خیال

    Mar ۱۱, ۲۰۲۲

    ایران کے وزیر خارجہ نے جوزپ بورل کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو کو اہم اور مفید قرار دیا۔

  • شام کے صوبہ ادلب سے 450 دہشت گرد یوکرین پہنچے

    Mar ۱۰, ۲۰۲۲

    روس کی ایک خبر رساں ایجنسی نے روسی فوج سے مقابلہ کرنے کے لئے شام کے صوبہ ادلب سے 450 دہشت گردوں، عرب اور غیر ملکی عسکریت پسندوں کے یوکرین پہنچنے کی خبر دی ہے۔

  • یوکرین کو ادلب بنانے کی تیاری، یورپ کے لئے خطرے کی گھنٹی

    Mar ۱۰, ۲۰۲۲

    روس میں شام کے سفیر نے کہا ہے کہیں ایسا نہ ہو کہ یوکرین، یورپ کے لیے ایک وسیع ادلب میں تبدیل ہو جائے۔

  • یوکرین میں نیٹو کی مداخلت کے بارے میں سوئیڈن کے وزیر دفاع کا انتباہ

    Mar ۱۰, ۲۰۲۲

    سوئیڈن کے وزیر دفاع نے انتباہ دیا ہے کہ اگر نیٹو کی افواج نے جنگ یوکرین میں مداخلت کی تو تیسری عالمی جنگ چھڑ سکتی ہے۔

  • روس اور یوکرین کے مذاکرات میں عدم پیشرفت

    Mar ۱۰, ۲۰۲۲

    روس کے وزیر خارجہ نے انتالیا میں اپنے ہم منصب سے ملاقات کے بعد خبردار کیا ہے کہ کیف کو ہتھیار بھیجنا خطرناک ہے۔

  • روس یوکرین جنگ

    Mar ۱۰, ۲۰۲۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • برطانیہ اور امریکہ نے یوکرین کی تجویز ٹھکرائی، کہا روس سے ٹکراؤ نہیں چاہتے

    Mar ۱۰, ۲۰۲۲

    امریکہ اور برطانیہ نے یوکرین کے اوپر نو فلائی زون قائم کرنے کی ارئے کو خارج کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس سے سیدھے فوجی ٹکراو کی استطاعت نہیں ہے۔

  • امریکہ نے یوکرین کے پاس بایولوجیکل اسلحوں کے لیب ہونے کا اعتراف کر لیا

    Mar ۱۰, ۲۰۲۲

    امریکہ نے یوکرین کے پاس کئی عدد بایولوجیکل اسلحوں پر تحقیق کرنے والی تنصیبات ہونے کی بات تسلیم کی ہے اور ان تنصیبات کے روس کے قبضہ میں آنے کی بابت تشویش ظاہر کی ہے، کیونکہ روسی فوج یوکرین کے خلاف فوجی کارروائی میں بہت تیزی سے پیشقدمی کر رہی ہے اور امریکہ کو ڈر ہے کہ کہیں ان لیبوں کے پوشیدہ راز سے پردہ نہ اٹھ جائے۔

  • جنگ کے بیچ، روس-یوکرین کے وزرائے خارجہ کی ترکی میں ملاقات

    Mar ۱۰, ۲۰۲۲

    روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اپنے یوکرینی ہم منصب دیمیترو کولبا سے گفتگو کے لئے ایسی حالت میں ترکی کے آنتالیا شہر پہونچے ہیں کہ دونوں ملکوں کے مابین جنگ جاری ہے۔ لاوروف جمعرات کو علی الصباح انتالیا پہونچے۔

  • کیا امریکا اور یوکرین دنیا کو تباہ کرنے کا ارادہ رکھتے تھے، روس کا عجیب و غریب دعوی

    Mar ۰۹, ۲۰۲۲

    روس کا کہنا ہے کہ امریکا اور یوکرین مل کر بائیولوجیکل ہتھیار بنانا چاہتے تھے۔

  • چینی صدر کی یوکرین بحران میں زیادہ سے زیادہ تحمل سے کام لینے کی اپیل

    Mar ۰۹, ۲۰۲۲

    چینی صدر نے یوکرین بحران میں زیادہ سے زیادہ تحمل سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔

  • شام میں سرگرم امریکہ کے پروردہ دہشتگرد یوکرین میں داخل

    Mar ۰۹, ۲۰۲۲

    امریکہ کے حمایت یافتہ دہشتگرد شام سے یوکرین پہونچ گئے ہیں۔

  • سید حسن نصر اللہ نے بتایا، جنگ یوکرین سے ملا اہم سبق؟

    Mar ۰۸, ۲۰۲۲

    حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کا کہنا ہے کہ جنگ یوکرین سے ایک سبق یہ ملتا ہے کہ واشنگٹن پر اعتماد نہيں کرنا چاہئے۔

  • روس یوکرین جنگ

    Mar ۰۸, ۲۰۲۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • یوکرین میں جنگ رکوانے میں مدد کے لئے ایران تیار

    Mar ۰۸, ۲۰۲۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے اپنے ترک ہم منصب مولود چاووش اوغلو سے ٹیلیفونی گفتگو میں یوکرین میں جنگ رکوانے کے لئے سیاسی پہل کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ اس عمل کو آگے بڑھانے میں ایران ہر طرح کا تعاون کرنے کے لئے تیار ہے۔

  • فوجی کارروائی روکنے کے لئے یوکرین کے سامنے روس کی کچھ شرطیں

    Mar ۰۸, ۲۰۲۲

    روس نے کہا ہے کہ وہ فورا فوجی کارروائی کو روک دے گا اگر کی ایف ماسکو کی شرائط کو مان لے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS