-
محبوبہ مفتی :ایران کے عوام، عظیم قیادت اور اس کی جراتمند مسلح افواج کو سلام پیش کرتی ہوں
Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۷ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے ایران کی عظیم قیادت،طاقتورترین مسلح افواج اور غیور عوام کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
ہم صیہونی حکومت کو جرائم کا تاوان ادا کرنے پر مجبور کریں گے ، وزير خارجہ
Jun ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۲وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایران کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی دہشت گردانہ جارحیت کی مذمت نہ کرنے پر اقوام متحدہ پر سخت تنقید کی ہے
-
صہیونی مظاہرین نے اسرائیلی فوجی اڈے کو نذر اتش کر دیا
Jun ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۳مشتعل صہیونی مظاہرین نے فوجی اہلکاروں سے تصادم کے بعد اسرائیلی فوجی اڈے کو نذر اتش کر دیا۔رپورٹ کے مطابق، مقبوضہ فلسطین میں یہودی آبادکاروں اور اسرائیلی فوج کے درمیان شدید تصادم ہونے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔
-
ایرانی وزارت خارجہ: جرمن چانسلر نے ہٹلر کی یاد تازہ کردی
Jun ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۸ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپی ممالک کے کردار پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جرمن چانسلر نے ہٹلر کی یاد تازہ کردی۔
-
گرگان: صیہونی جارحیت میں شہیدہ ڈاکٹر اور ان کی بچی کے جلوس جنازہ میں عوام کی بھرپور شرکت
Jun ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۳ایران کے شہر گرگان میں، بچوں کے امراض کی ماہر شہید ڈاکٹر مرضیہ عسگری اور ان کی تین سالہ بچی کے جلوس جنازہ میں لاکھوں سوگواروں نے شرکت کی۔
-
نائب صدر: جارحیت کے دوران، عوام کی یک جہتی اقتصادی میدان میں زیادہ نمایاں
Jun ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے سنیئر نائب صدر نے 12 روزہ صیہونی امریکی جارحیت کے دوران عوام کی وحدت اور یک جہتی کو بے مثال قرار دیا ہے۔
-
آئی آر آئی بی کے سربراہ نے کارکنوں کا شکریہ ادا کیا
Jun ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو اور ٹی وی کے ادارے " آئی آر آئی بی" کے سربراہ نے کارکنوں کے نام ایک پیغام میں انہيں خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
نائب صدر: جنگ بندی کا مطلب اسرائیل سے جنگ کا خاتمہ نہیں ہے
Jun ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کے سنیئر نائب صدر محمد رضا عارف نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت پر اعتماد نہیں کیا جاسکتا اور جنگ بندی کا مطلب جنگ کا خاتمہ نہیں ہے
-
سید عباس عراقچی: ایرانی عوام اپنے خون کے آخری قطرے تک مقاومت کریں گے
Jun ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۴وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے سماجی رابطے کے ایکس پیج پر لکھا ہے کہ ہم کسی کو بھی اس بات کی اجازت نہیں دیں گے کہ وہ ہماری قسمت کا فیصلہ کرے ۔
-
تہران اور بیجنگ کے درمیان دفاعی تعاون جاری مگر جنگی جہازوں کا کوئی معاہدہ نہیں، با خبر ذرائع
Jun ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۳ایران کے باخبر ذرائع نے کہا ہے کہ تہران اور بیجنگ کے درمیان دفاعی تعاون جاری ہے مگر جنگی جہازوں کی خریداری کا کوئی معاہدہ طے نہیں پایاہے۔