SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

آبنائے ہرمز

  • انداز جہاں:  امریکی دھمکیاں اور ایران کا انتباہ

    انداز جہاں: امریکی دھمکیاں اور ایران کا انتباہ

    Oct ۲۲, ۲۰۲۶ ۲۱:۳۱

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/10/22

  • اگر پھر جنگ شروع ہوئی تو ڈیٹا سینٹروں، انٹرنیٹ کیبلوں اور آئی اے کی تنصیبات کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے: میجر جنرل محسن رضائی

    اگر پھر جنگ شروع ہوئی تو ڈیٹا سینٹروں، انٹرنیٹ کیبلوں اور آئی اے کی تنصیبات کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے: میجر جنرل محسن رضائی

    Oct ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۳

    ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری میجر جنرل محسن رضائی نے کہا ہے کہ مذاکرات رک گئے ہیں اور اب اگر جنگ شروع ہوتی ہے تو خطے میں انٹرنیٹ کیبلوں، ڈیٹا سینٹروں اور آئی اے کی تنصیبات کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔

  • خلاف ورزی کرنے والے 4 تیل ٹینکروں کو تباہ کردیا گیا: سپاہ پاسداران

    خلاف ورزی کرنے والے 4 تیل ٹینکروں کو تباہ کردیا گیا: سپاہ پاسداران

    Oct ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۳

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے ایک بیان جاری کر کے بتایا ہے کہ غیر قانونی طور پر ایک سے دوسرے جہاز میں تیل منتقل کرنے والے 4 تیل ٹینکروں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

  • امریکہ خطے کو انتشار میں دھکیل کر دوسروں کو مورد الزام نہیں ٹھہراسکتا: ترجمان ایرانی وزیر خارجہ

    امریکہ خطے کو انتشار میں دھکیل کر دوسروں کو مورد الزام نہیں ٹھہراسکتا: ترجمان ایرانی وزیر خارجہ

    Oct ۲۱, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۴

    امریکی وزیر خارجہ کے حالیہ بیانات کے جواب میں، اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے زور دے کر کہا ہے کہ امریکہ خود خطے میں موجود عدم تحفظ اور انتشار کا سبب ہے، اس کے باوجود وہ ایران کی مذمت کا مطالبہ کر رہا ہے۔

  • سپریم لیڈر سے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی ملاقات

    سپریم لیڈر سے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی ملاقات

    Oct ۲۱, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۲

    ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔

  • ٹرمپ کو ایران کا سخت انتباہ

    ٹرمپ کو ایران کا سخت انتباہ

    Oct ۲۱, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۳

    ایرانی وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے ٹرمپ کو خبردار کیا ہے کہ ان کے سامنے دو ہی راستے ہیں، یا شرافتمندانہ سمجھوتہ یا بڑی اسٹریٹیجک شکست۔

  • انداز جہاں:  یورپ میں پر تشدد مظاہرے اور پس پردہ عوامل

    انداز جہاں: یورپ میں پر تشدد مظاہرے اور پس پردہ عوامل

    Oct ۲۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۹

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/10/20

  • امریکا نے ایران کی سات روزہ شرائط کو تسلیم کرلیا ہے لیکن چند شقوں کے اضافے کا خواہاں: ایرانی وزیر خارجہ

    امریکا نے ایران کی سات روزہ شرائط کو تسلیم کرلیا ہے لیکن چند شقوں کے اضافے کا خواہاں: ایرانی وزیر خارجہ

    Oct ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۰

    ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے بتایا  ہے کہ امریکا نے ایران کا سات روزہ فارمولا اور شرائط تسلیم کرلی ہیں لیکن ان میں چند شقوں کا اضافہ چاہتا ہے۔

  • ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۹

    ایران کے اسپیکر نے زور دے کر کہا ہے کہ امریکا، اسلام آباد معاہدے کی سات شرطوں پر عمل کر کے ہی ایران کا اعتماد حاصل کر سکتا ہے اور ہمارے پاس اس کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے۔

  • پاکستان کے آرمی چیف نے صدر پزشکیان سے ملاقات کی

    پاکستان کے آرمی چیف نے صدر پزشکیان سے ملاقات کی

    Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۷

    پاکستانی فوج کے سربراہ اور وزیر داخلہ نے منگل کو تہران میں صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی۔

Show More
خاص خبریں
  • ایرانی حملوں میں امریکی اڈوں کو پہنچنے والے نقصان کی نئی تصاویر

    ایرانی حملوں میں امریکی اڈوں کو پہنچنے والے نقصان کی نئی تصاویر

    ۳ hours ago
  • امریکہ: بی بی سی کیس میں ٹرمپ کو عدالتی جھٹکا، گیارہ دسمبر تک گواہی دینا ہوگی

  • اسرائیل کے دفاع کا خرچ امریکی ٹیکس دہندگان کے کاندھوں پر: سید عباس عراقچی

  • بحیرۂ احمر کو عسکری رنگ دینے کے نتائج کا ذمہ دار سعودی عرب ہے: یمن

  • ہندوستان: امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدے کے خلاف کسانوں کی مسلح مزاحمت کی دھمکی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS