-
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت کی منسوخی پر ردعمل
Jun ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۱بحرین کے عوام اور سیاسی و مذہبی رہنماؤں نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کرنے کے ظالم شاہی حکومت کے اقدام کی مذمت کی ہے اور اس ظالمانہ فرمان کے نتائج کی جانب سے آل خلیفہ حکومت کو خبردار کیا ہے۔
-
بحرین کی آل خلیفہ حکومت کو قاسم سلیمانی کا انتباہ
Jun ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۵بحرین کے نامور عالم دین شیخ عیسی قاسم کی شہریت ختم کئے جانے پر ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر قاسم سلیمانی نے ایک بیان میں بحرین کی آل خلیفہ حکومت کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
بحرین کی آل خلیفہ حکومت کی جانب سے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی
Jun ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۵انجمن حقوق بشر بحرین نے دینی رسومات کی انجام دہی پر شدید پابندیاں لگانے کے سلسلے میں بحرین کے شہریوں کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے غیرقانونی اقدامات کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
آل خلیفہ حکومت کے اقدامات پر بحرینی علما کا شدید احتجاج
Jun ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۱بحرین کے علما نے ملک میں مخالف سیاسی جماعتوں کی سرگرمیوں پر پابندی اور سیاسی کارکنوں کی گرفتاری کو اعلان جنگ قرار دیا ہے۔
-
انقلاب بحرین میں سرگرم سیاسی جماعتوں کے خلاف آل خلیفہ حکومت کی جنگ
Jun ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۳بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے اپنے ملک میں عوامی انقلاب کو ناکام بنانے کے مقصد سے انقلابی تحریک میں سرگرم سیاسی جماعتوں اور تنظیموں کے خلاف جنگ شروع کردی ہے۔
-
بحرین کی حکومت نے دو سیاسی جماعتوں پر پابندی عائد کر دی
Jun ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۱بحرین کے اٹارنی جنرل نے ملک میں آزادی بیان کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے حکومت مخالف دو سیاسی جماعتوں پر پابندی لگا دی ہے۔
-
آل خلیفہ کے مظالم کا سلسلہ جاری
Jun ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۵بحرین کی مظلوم قوم کے خلاف آل خلیفہ کے بہیمانہ مظالم کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
بحرین میں شاہی حکومت کے خلاف مظاہرے
Jun ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۵بحرین میں شاہی حکومت کے ظالمانہ اقدامات کے خلاف ہونے والے مظاہرے کے شرکا نے سیاسی قیدیوں کی فوری رہائی پر زور دیا ہے۔
-
مذہبی شخصیات کے خلاف بحرینی پارلیمنٹ کے نئے قانون پر تنقید
May ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۹بحرین کے انسانی حقوق کے مرکز نے اس ملک کی مذہبی شخصیات کی سیاسی سرگرمیوں پر پابندی کا قانون منظور کئے جانے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے-
-
بحرین کی جیل سے ایک شیرخوار بچے کی رہائی کی ممانعت
May ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۶بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے ایک شیرخوار بچے کو جیل سے رہا کئے جانے کی مخالفت کی ہے-