SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

آل سعود

  • سعودی عرب، سزائے موت پانے والوں کے لواحقین کو تعزیتی جلسوں کی اجازت نہیں

    سعودی عرب، سزائے موت پانے والوں کے لواحقین کو تعزیتی جلسوں کی اجازت نہیں

    Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۹

    سعودی حکام حال ہی میں اجتما‏عی سزائے موت پانے والوں کے اہل خانہ کو ان کا سوگ منانے کی بھی اجازت نہیں دے رہے۔

  • آل سعود سزائے موت دے کر خود ساختہ بحران حل نہیں کر سکتی: ایران

    آل سعود سزائے موت دے کر خود ساختہ بحران حل نہیں کر سکتی: ایران

    Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۳

    اسلامی جمہوریہ ایران نے سعودی عرب میں درجنوں قیدیوں کو موت کے گھاٹ اتار دئے جانے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے لگام تشدد اور موت کی سزاؤں سے خود ساختہ بحران کو حل نہیں کیا جا سکتا۔

  • سعودی عرب کی شیطنت، دو یمنی قیدیوں کو بھی دی سزائے موت

    سعودی عرب کی شیطنت، دو یمنی قیدیوں کو بھی دی سزائے موت

    Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۸

    یمن کے قیدیوں کے امور کی قومی کمیٹی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ریاض نے ان دو یمنی قیدیوں کو سزائے موت دے دی جن کے نام صلح مذاکرات کی فہرست میں تھے جس کو کچھ عرصہ پہلےاقوام متحدہ نے پیش کی تھی۔

  •  تہران نے سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات روک دیئے

    تہران نے سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات روک دیئے

    Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۷

    عرب ذرائع ابلاغ نے تہران اور ریاض کے درمیان عارضی طور پر گفتگو روکے جانے کی خبر دی ہے۔

  • سفاکیت، ظلم و جبر اور فرقہ واریت پر استوار آل سعود کے اقدام پر عالمی رد عمل

    سفاکیت، ظلم و جبر اور فرقہ واریت پر استوار آل سعود کے اقدام پر عالمی رد عمل

    Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۹

    سعودی عرب میں اکیاسی عام شہری منجملہ اکتالیس شیعہ مسلمانوں کو سزائے موت دئے جانے پر سخت عالمی رد عمل سامنے آرہا ہے۔

  • سعودی عرب میں شیعوں کا قتل غیر انسانی عمل ہے، دنیا اپنی خاموشی توڑے: ایران

    سعودی عرب میں شیعوں کا قتل غیر انسانی عمل ہے، دنیا اپنی خاموشی توڑے: ایران

    Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۳

    ایران کے ڈپٹی اسپیکر نے سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں کو دی جانے والی غیر انسانی سزائے موت کی مذمت کرتے ہوئے، عالمی برداری سے خاموشی توڑنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۰:۴۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی عرب، 41 شیعہ مسلمانوں سمیت 81 افراد کو سزائے موت

    سعودی عرب، 41 شیعہ مسلمانوں سمیت 81 افراد کو سزائے موت

    Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۳:۴۰

    سعودی عرب کا کہنا ہے کہ 81 افراد کو سزائے موت دے دی گئی جن کے بارے میں دعوی کیا گیا تھا کہ ان کو دہشت گردی کے الزامات میں سزا دی گئی تھی۔

  • یمن کے مختلف علاقوں پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری

    یمن کے مختلف علاقوں پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری

    Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۹

    جارح سعودی اتحاد نے یمن کے مختلف علاقوں کو ایک بار پھر وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنایا ہے

  • سعودی عرب کی آئیل ریفائنری پر حملہ

    سعودی عرب کی آئیل ریفائنری پر حملہ

    Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۶

    سحر نیوز رپورٹ

Show More

خاص خبریں

  • بین الاقوامی سطح پر ایران اور پاکستان ایک دوسرے کے حامی ہیں: وزیر دفاع جنرل نصیرزادہ
    بین الاقوامی سطح پر ایران اور پاکستان ایک دوسرے کے حامی ہیں: وزیر دفاع جنرل نصیرزادہ
    ۲ hours ago
  • Video | ایران اور پاکستان کا ریمدان-گبد سرحد پر مشترکہ فری زون کی تشکیل پر اتفاق
  • Video | صدر مملکت اسلام آباد پہنچ گئے، پاکستان کے وزیر اعظم نے ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا+ويڈیو
  • چیف آف اسٹاف: ملک کے دفاع کو جدید بنیادوں پر استوار کیا گیا ہے
  • ایرانی عوام نے اپنی ہزاروں سالہ افتخار آمیز تاریخ کو زندہ کردیا، نواز شریف کی صدر پزشکیان سے خاص ملاقات
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS