-
حسینہ امام خمینی میں عزاداری مظلوم کربلا
Sep ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۹فوٹو گیلری
-
اسلامی جمہوری نظام مضبوط سایہ دار درخت بن چکا ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۸رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوری نظام ایک شجرہ طیبہ کی مانند مضبوط و مستحکم، سایہ دار اور ثمر بخش درخت بن چکا ہے اور دشمن اپنے تمام تر مخاصمانہ اقدامات کے باوجود اسلامی انقلاب کا کچھ نہیں بگاڑ سکے ہیں۔
-
جرائم پیشہ حکومتوں کے ساتھ معاہدوں پر بھروسہ نہیں کیا جاسکتا، رہبرانقلاب اسلامی
Jun ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۳رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ قرآنی احکامات کے مطابق ظالموں کے ساتھ کسی بھی عہد و پیمان پر بھروسہ نہیں کیا جاسکتا اور ایران کے عوام آج اس حقیقت کا بخوبی مشاہدہ کر رہے ہیں۔
-
جشن آزادی کی رات ایران میں اللہ اکبر کے نعرے
Feb ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۰ایران میں جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر ہیں اور بڑی بڑی عمارتوں اور شاہراہوں کو خوبصورتی کے ساتھ سجایا گیا ہے۔
-
باصلاحیت اور نوجوان افرادی قوت ملک کا سرمایہ ہے: رہبرانقلاب اسلامی
Sep ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۹رہبرانقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے کمانڈر انچیف آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اتوار کے روز بری فوج کے خاتم الانبیا ایئر ڈیفینس ہیڈکوار کے افسروں اور جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ ملکی اور عالمی سطح کے سائنس اور ٹیکنالوجیکل مرکز میں کام کرنے والے ایران کے باصلاحیت سپوت قابل فخر سرمایہ ہیں۔
-
جوانوں پر ثقافتی یلغار کے اثرات ( دوسرا حصہ )
Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۱تحریر: نوید حیدر تقوی