-
صیہونی ذرائع ابلاغ: صیہونی فوج کی افرادی قوت کی کمی 10 ہزار تک پہنچ گئی
Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۱صیہونی فوج میں افرادی قوت کی کمی 10 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔ صیہونی فوج نے سرکاری طور پر پہلی بار مذکورہ اعداد و شمار کا اعلان کیا ہے۔
-
پنٹاگون کے سابق عہدہ دار: اسرائيل خودکشی کی طرف بڑھ رہا ہے!
Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۶امریکی وزارت دفاع پنٹاگون کے سابق ڈگلس میک گریگر نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل، ایران کے خلاف اشتعال انگيز اور یک طرفہ کارروائیوں کے ذریعے خطرناک راہ پر چل رہا ہے اور عملی طور پر وہ سیاسی و فوجی خودکشی کی سمت بڑھ رہا ہے۔
-
انداز جہاں: فلسطین کی حمایت ميں یمن کی استقامت
Jul ۲۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۴نشر ہونے کی تاریخ: 21-07-2025
-
غزہ میں شہداء کی تعداد 59 ہزار سے زائد، گزشتہ 24 گھنٹے میں 13 سو افراد متاثر
Jul ۲۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۹فلسطینی وزارت صحت نے غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں میں شہداء کی تعداد میں اضافے کی خبر دی ہے۔
-
مغربی ایشیا کے متعدد ممالک میں غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کےساتھ اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرے
Jul ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۳ترکیہ ، اردن، عراق اور لیبیا سمیت افریقہ اور مغربی ایشیا کے متعدد ممالک میں غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کےساتھ اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
انداز جہاں: غزہ میں صیہونی درندگی
Jul ۲۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۱نشر ہونے کی تاریخ: 20-07-2025
-
انداز جہاں: شام میں امریکہ و اسرائیل کی سازش
Jul ۱۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۴نشر ہونے کی تاریخ: 19-07-2025
-
حماس کے ساتھ معاہدہ کرو؛ تل ابیب میں مظاہروں کا نیتن یاہو سے مطالبہ
Jul ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۳مقبوضہ فلسطین میں صیہونیوں نے تل ابیب کے ایک ایکسپرے وے کے ایک حصے کو بند کرتے ہوئے صیہونی کابینہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صیہونی قیدیوں کو رہا کرانے کے لئے فلسطین کی تحریک حماس کے ساتھ معاہدہ طے کرے۔
-
انداز جہاں: دشمن کے مقابلے میں ایران کی حتمی کامیابی پر رہبر انقلاب کی تاکید
Jul ۱۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۱نشر ہونے کی تاریخ: 17-07-2025
-
انداز جہاں: پاکستان کے خلاف موساد کی سازش
Jul ۱۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۸نشر ہونے کی تاریخ: 16-07-2025