-
فرانسیسی مسلمانوں اور تارکین وطن کو خطرات کا سامنا
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۸فرانس میں مقیم مسلمانوں اور تارکین وطن کو نئی دھمکیوں اور خطرات کا سامنا ہے۔
-
بیت المقدس کی آزادی کیلئے لندن اور مانچسٹر میں احتجاجی مظاہرے
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۸صہونی مظالم کے خلاف لندن اور مانچسٹر میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
-
مخالفین کے دباؤ کو کم کرنے کے حربے ناکام
May ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۰کرپٹ وزیراعظم نیتن یاہو کی برطرفی کے لئے مظاہروں میں شدت آ گئی ہے۔
-
یمن: القدس ریلی پر سعودی اتحاد کا حملہ متعدد شہید و زخمی
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۶یمن میں یوم القدس کے موقع پر مختلف شہروں میں القدس ریلیوں میں عوام نے بھرپور طریقے سے شرکت کی۔
-
محنت کشوں کو ان کا عالمی دن مبارک ہو
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۱ایران سمیت دنیا بھر میں آج محنت کشوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے تاہم اس سال کورونا وائرس کی وجہ سے بڑے پیمانے پر سیمنارز منعقد نہیں ہو رہے اور ریلیاں بھی نہیں نکالی جا رہی ہیں ۔
-
جارج فلائیڈ قتل کیس میں سفید فام پولیس آفیسر مجرم قرار + ویڈیو
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۸امریکہ میں سیاہ فام جارج فلائیڈ قتل کیس میں سفید فام سابق پولیس آفیسر کو مجرم قرار دے دیا گیا۔
-
قدس کی آزادی تک جنگ جاری رہے گی : حماس
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۴حماس نے قدس شریف کی آزادی کی جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اظہارکیا ہے۔
-
پاکستان، پچاسی تنظیموں کے چندہ جمع کرنے پر پابندی، لاہور میں ٹی ایل پی کا احتجاج جاری
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۵حکومت پاکستان نے ٹی ایل پی سمیت ملک کی پچاسی کالعدم تنظیموں کے عطیات اور چندہ جمع کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔جبکہ لاہور میں ٹی ایل پی کا پرتشدد مظاہرہ جاری ہے-
-
واشنگٹن میں امریکی پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۱واشنگٹن میں امریکہ کے شہر بروکلین سنٹر میں پولیس کی گولی سے ایک سیاہ فام امریکی نوجوان کے قتل اور پولیس کی نسل پرستی کے خلاف ہونے والے مظاہرے پولیس کے تشدد کا شکار ہوگئے -
-
سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لئے بحرینی عوام کے زبرست مظاہرے + تصاویر
Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۰بحرینی شہریوں نے جیلوں سے سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لئے ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کئے ہیں -