-
فرانس میں یلو جیکٹ تحریک کا 54 ویں ہفتے بھی مظاہرہ
Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۸فرانس میں یلو جیکٹ تحریک کے مظاہرے 54 ویں ہفتے بھی جاری رہے اور فرانس کے مختلف شہروں میں بڑی تعداد میں لوگوں نے ان مظاہروں میں شرکت کر کے سرمایہ دارانہ نظام کی مذمت کی۔
-
یمن کے صوبہ حجہ میں عام شہریوں کے خلاف جاری سعودی جارحیت کے خلاف مظاہرے
Nov ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۷یمن کے عوام نے شمال مغربی صوبہ حجہ میں عام شہریوں پر سعودی جارحیت کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔سعودی حکومت کے جنگی طیاروں نے صوبہ حجہ کے حرض علاقے سمیت یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
کانگریس کے اراکین نے انتخابی بانڈ کے خلاف مظاہرہ کیا
Nov ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۶ہندوستان کی حزب اختلاف کانگریس پارٹی کے اراکین نے جمعے کو پارلیمنٹ کے احاطے میں، انتخابی بانڈ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
بولیویا میں مظاہروں کا سلسلہ جاری
Nov ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۷بولیویا میں سابق صدر مورالس کے حق میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایران؛ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف مظاہرے
Nov ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۸سنیچر کو دارالحکومت تہران اور ایران کے بعض دیگر شہروں میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف عوام نے مظاہرے کئے۔
-
رہبر کمیٹی نے دھرنا اور مارچ جاری رکھنے اور حکومت پر دباؤ بڑھادینے کا فیصلہ کیا ہے
Nov ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۶پاکستان میں آزادی مارچ اور دھرنے کے لئے بنائی جانے والی اپوزیشن کی رہبر کمیٹی نے دھرنا اور مارچ جاری رکھنے اور حکومت پر دباؤ بڑھادینے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
کویت میں حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Nov ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۳کویت کے عوام نے کویت سٹی کے الاردہ اسکوائر پر حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے۔
-
الٹی ہوگئیں سب تدبیریں! بغداد مظاہروں میں امریکی اور اسرائیلی پرچم نذر آتش+ ویڈیو
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۳عراق میں اقتصاد کو بہتر کرنے اور بدعنوانی کے خلاف ہونے والے مظاہروں کو امریکا، اسرائیل اور کچھ عرب ممالک نے ہائی جیک کرنے کی کوشش کی لیکن عراق کے ہوشیار اور سمجھدارعوام نے ان کی سازشوں کو سمجھ لیا۔
-
عوامی احتجاج کو سیاسی جماعتوں اور سفارتخانوں کے اثر سے مبرا ہونا چاہئیے: سید حسن نصرالله
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۸حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ لبنان ایک حساس دور سے گذر رہا ہے اور عوامی احتجاج کو سیاسی جماعتوں اور سفارتخانوں کے زیر اثر نہیں ہونا چاہئیے۔
-
میٹرو کا کرایہ بڑھا، تین جانیں گئیں! ۔ ویڈیو
Oct ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۲چلی میں پر تشدد مظاہروں کے بعد ملک کے صدر نے ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔دارالحکومت سینٹیاگو میں میٹرو کے کرائے میں اضافے کے خلاف ہونے والے پر تشدد مظاہروں میں کم از تین لوگ مارے گئے جبکہ دسیوں زخمی بھی ہوئے۔ میٹرو عہدے داروں کا کہنا ہے کہ مظاہروں کے دوران ہونے والی توڑ پھوڑ اور آتشزدگی کے نتیجے میں تقریبا چھے لاکھ تیس ہزار یورو کا نقصان ہوا ہے۔