-
ایران: فلسطین کی حمایت میں تہران کے عوام سڑکوں پر + ویڈیو
Apr ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۸تہران کے عوام نے فلسطین اسکوائر پر جمع ہوکر صیہونی حکومت کے جرائم اور غزہ میں جاری نسل کشی کے خلاف احتجاج کیا۔
-
ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ زور پکڑ گیا
Apr ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۲امریکی صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف امریکہ اور دیگر ممالک میں ہزاروں لوگوں نے مظاہرہ کیا ہے۔
-
انداز جہاں: غزہ میں شہریوں اور صحافیوں کا قتل عام
Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۵نشر ہونے کی تاریخ 2025/4/8
-
امریکی سفارت خانے کا گھیراؤ ؟
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۷حافظ نعیم الرحمان نے آج سے جماعت اسلامی کی تمام معمول کی سرگرمیاں موخر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۱صیہونیوں نے ایک بار پھر تل ابیب میں صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کرکے جنگ بند کرنے اور قیدیوں کے ہمہ گیر تبادلہ کے معاہدہ کا مطالبہ کیا
-
ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف دسیوں ہزار امریکی عوام سڑکوں پر نکل آئے
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۹امریکہ بھر میں دسیوں ہزار افراد نے جمہوریت کی حمایت اور ٹرمپ کی مذمت میں مظاہرے کئے۔
-
ہندوستان: وقف ترمیمی بل کے خلاف مظاہرے
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۶ہندوستان میں متنازع وقف ترمیمی بل منظور ہونے کے بعد ملک کے مختلف علاقوں میں اس بل کی مخالفت میں احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے ہيں۔
-
نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے جاری، تل ابیب میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان تصادم
Apr ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۷اسرائیلی پارلیمنٹ کے پاس ہونے والے احتجاجی مظاہرے پولیس تشدد کا شکار ہوگئے۔
-
مسک ہمارے پیسے لوٹ رہا ہے؛ امریکہ میں ایلن مسک کے خلاف مظاہرہ
Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۲امریکہ، کینڈا، اور یورپ کے مختلف شہروں میں ایلن ماسک کے وسیع اختیارات اور حکومتی اداروں کے کارکنوں کو نوکری سے باہر نکالنے کے ان کے اقدامات کے خلاف مظاہرے ہوئے ہيں۔
-
پورے پاکستان میں منایا گيا عالمی یوم قدس، پاراچنار میں مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں شاندار ریلی+ تصاویر اور ویڈیو
Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۰دنیا کے مختلف ممالک کی طرح پاکستان میں بھی عالمی یوم قدس منایا گیا اور حریت پسندوں نے مختلف شکلوں میں فلسطینی قوم کے ساتھ اظہار یکجہتی کا اعلان کیا۔