SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

احتجاجی مظاہرہ

  • نیتن یاہو کے خلاف احتجاج، مظاہرین پارلیمنٹ میں داخل (ویڈیو)

    نیتن یاہو کے خلاف احتجاج، مظاہرین پارلیمنٹ میں داخل (ویڈیو)

    Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۲

    تل ابیب میں دسیوں مظاہرین صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ کی عمارت میں گھس گئے اور انہوں نے نتنیاہو کے خلاف نعرے لگاکر قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ کیا

  • فلسطینیوں کی حمایت میں دنیا کے مختلف ملکوں میں احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری

    فلسطینیوں کی حمایت میں دنیا کے مختلف ملکوں میں احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری

    Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۰

    فلسطینیوں کی حمایت اور غزہ میں عام شہریوں کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کی مذمت میں عوام سڑکوں پر نکل آئے۔

  • پروٹوکول پس پشت، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر بجلی بحال کردی

    پروٹوکول پس پشت، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر بجلی بحال کردی

    Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۹

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے صوبے کے تمام پارلیمنٹیرین سے کہا ہے کہ وہ واپڈا گرڈ جا کر بجلی بحال کر دیں۔

  • عمران خان کی رہائی کے لیے عید کے بعد فیصلہ کن معرکہ ؟

    عمران خان کی رہائی کے لیے عید کے بعد فیصلہ کن معرکہ ؟

    Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۰

    پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے مشیرِ اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے دعوی کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے عید کے فوری بعد فیصلہ کن معرکہ شروع کیا جائے گا۔

  • تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے + ویڈیو

    تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے + ویڈیو

    Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۶

    ہزاروں مظاہرین نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کے وزیراعظم اور ان کی کابینہ کے خلاف تل ابیب میں بنیامین نیتن یاہو کی رہائش گاہ کے سامنے مظاہرہ کیا۔

  • امریکہ میں فلسطین کے حامی طلبا کا احتجاج

    امریکہ میں فلسطین کے حامی طلبا کا احتجاج

    Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • فلسطین کی حمایت میں اسلام آباد میں دهرنا

    فلسطین کی حمایت میں اسلام آباد میں دهرنا

    Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • عمران خان اور دیگر کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس سے بری کرنے کا تحریری فیصلہ جاری

    عمران خان اور دیگر کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس سے بری کرنے کا تحریری فیصلہ جاری

    Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۰

    ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران حان اور دیگر کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس سے بری کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔

  • کیلی فورنیا یونیورسٹی کی عمارت پر فلسطین کے حامی امریکی طلبا کا قبضہ

    کیلی فورنیا یونیورسٹی کی عمارت پر فلسطین کے حامی امریکی طلبا کا قبضہ

    Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۵

    فلسطین کے حامی امریکی طلبا نے نسل کش اسرائیلی حکومت کے انسانیت سوز جرائم کے خلاف احتجاج کرتےہوئے کیلی فورنیا یونیورسٹی میں اجتماع کیا اور ایک فیکلٹی کی عمارت پر قبضہ کرلیا۔

  • پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی اور ن لیگ کے اراکین میں گھمسان کا رن

    پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی اور ن لیگ کے اراکین میں گھمسان کا رن

    Jun ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۵

    پنجاب اسمبلی میں بجٹ پیش کرنے کے دوران سنی اتحاد کونسل (پی ٹی آئی) اور ن لیگ کے اراکین میں گھمسان کا رن پڑ گیا۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران اور یورپی ٹرائیکا کے درمیان مذاکرات، ایرانی نائب وزیر خارجہ کا بیان
    ایران اور یورپی ٹرائیکا کے درمیان مذاکرات، ایرانی نائب وزیر خارجہ کا بیان
    ۰ second ago
  • ایران کے ساتھ تکنیکی مذاکرات کےلئے آمادگی کا اعلان؛ آئی اے ای اے کے سربراہ
  • فرانس کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنےکا اعلان، میکرون کے بیان پر امریکہ سخت برہم
  • امریکی تھنک ٹینک کا ایرانی حملوں کے بارے میں بڑا اعتراف
  • Video | حیفا آئل ریفائنری پر ایرانی میزائل حملوں کی نئی ویڈیو، دیکھنے والے حیران
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS