-
ہندوستان: ایک ہفتے میں متنازع قانون سی اے اے کے نفاذ کا مرکزی وزیر کا اعلان
Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۸ہندوستان کے مرکزی وزیر شانتنو ٹھاکر نے کہا ہے کہ اگلے ایک ہفتے میں پورے ملک میں شہریت ترمیمی ایکٹ، سی اے اے، نافذ ہوجائے گا۔
-
یورپی ممالک میں فلسطینی عوام کی حمایت اور غزہ میں جنگ جاری رہنے کی مخالفت میں مظاہرے
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۱یورپ کے کئی ممالک میں فلسطینی عوام کی حمایت اور غزہ میں جنگ جاری رہنے کی مخالفت میں مظاہرے ہوئے ہیں ۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف بہت بڑا مظاہرہ (ویڈیو)
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۷ہزاروں افراد نے تل ابیب میں مظاہرہ کرکے اقتدار سے نیتن یاہو کی برطرفی کا مطالبہ کیا۔
-
ناراض امریکیوں نے امریکی پرچم کو نذرآتش کردیا (ویڈیو)
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۱نیویارک میں مظاہرین نے بائيڈن حکومت کی جانب سے غزہ کی جنگ میں اسرائیل کی حمایت کرنے کی بنا پر امریکی پرچم کو نذرآتش کردیا۔
-
کانگریس کی نیائے یاترا پر حملوں کے خلاف لکهنؤ میں مظاہره
Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر میں کانگریس کارکنوں کا بی جے پی کے رویہ پر احتجاج
Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
اسلام آباد کے ریڈ زون میں عوامی اجتماع پر مکمل پابندی عائد
Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۴اسلام آباد کے ریڈ زون، کشمیر ہائی وے اور جناح ایوینیو پر جلسے، جلوس اور ریلیوں پر دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔
-
امریکی صدر بائيڈن کی تقریر کے دوران ہنگامہ (ویڈیو)
Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۲امریکہ میں فلسطین کے حامیوں نے صدر جو بائیڈن کی تقریر میں کئی بار رکاوٹیں ڈالیں اور غزہ کے عوام کی حمایت میں بائیڈن کے خلاف نعرے لگائے۔
-
ہندوستان: کانگریس پارٹی کی نیائے یاترا کو مشکلات کا سامنا
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۳ہندوستانی کانگریس پارٹی کی نیائے یاترا کو آسام کے شہر گوہاٹی میں داخل ہونے سے روک دیا گيا ہے جس پر کانگریسی کارکنوں نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
صیہونی قیدیوں کے گھر والوں کا نیتن یاہو کی رہائش گاہ کے سامنے مظاہرہ (ویڈیو)
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۳صیہونی قیدیوں کے خاندان والوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائش گاہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔