-
یمنی اورعراقی مجاہدوں نے ایک ساتھ دہشتگرد اسرائیل کو دیا منہ توڑ جواب
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۷یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے یمنی فوج اور عراق کے استقامتی محاذ کے مشترکہ حملے میں صیہونی حکومت کے ایک حیاتی اہمیت کے مرکز کو نشانہ بنائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
انداز جہاں: شام کا بحران اور درپیش چیلنج
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۳نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/8
-
شام کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیلئے ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ عراق و قطر
Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۲وزير خارجہ سید عباس عراقچی نے بتایا ہے کہ آستانہ پیس پراسیس میں شامل ملکوں کے وزرائے خارجہ کا اجلاس دوحا میں ہوگا۔
-
کیا ایران امریکا سے مذاکرات کرے گا؟ ایرانی وزیر خارجہ کا اہم بیان!
Dec ۰۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایک عرب میڈیا کے ساتھ مختلف موضوعات منجملہ، شام کے حالات، جنگ غزہ اور یورپ کے ساتھ ایٹمی مذاکرات کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ فی الحال امریکا سے مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
-
شام کے بحران پر سپریم لیڈر کی اہم پوسٹ
Dec ۰۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۹ایران کے سپریم لیڈر کی آفیشل ویب سائٹ نے X سوشل نیٹ ورک پر ایک پوسٹ میں شام میں دہشت گرد گروہوں کے دوبارہ فعال ہونے سے متعلق اپنے موقف کا اظہار کیا۔
-
انداز جہاں: شام میں دہشت گردی کی تازہ لہر
Dec ۰۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۹نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/1
-
سیاسی پروگرام فلسطینی کاز: عالمی یوم فلسطین اور دنیا کی ذمہ داریاں
Nov ۳۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۴نشر ہونے کی تاریخ 2024/11/30
-
انداز جہاں: لبنانی عوام کی فاتحانہ واپسی
Nov ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۳نشر ہونے کی تاریخ 2024/11/28
-
حزب اللہ کا نیا ریکارڈ، ایک دن میں 350 سے زائد میزائل فائر کئے17 تل ابیب پر گرے
Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۵حزب اللہ لبنان نے شام کے مقبوضہ علاقے جولان میں غاصب صیہونی حکومت کے الفوران فوجی اڈے پر پہلی بار میزائلی حملہ کیا ہے۔
-
اسرائیلی جارحیت اور فلسطینی عوام کی نسل کشی پراقدام نہ کرنے پراقوام متحدہ کی ساکھ متاثرہوئی: ایران
Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۹ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے منشور کے حامی ملکوں کے وزرائے خارجہ کی ہنگامی نشست سے خطاب میں، فلسطین کی صورتحال اورغزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم نیز مظلوم فلسطینی عوام کے قتل عام کے معمول کی بات بن جانے کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔