-
یمنی فورسیز کا امریکی بحری جہاز پر حملہ، تین ہلاک
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۸با خبر ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ امریکی بحری جہاز پر باب المندب میں حملہ ہوا جس کے دوران عملے کے تین کارکن ہلاک اور چار زخمی ہو گئے-
-
صیہونی فوجی اڈے پرعراق کی اسلامی مزاحمت کا ڈرون حملہ
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۴:۳۱عراق کی اسلامی استقامت کے جوانوں نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی ٹھکانوں پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
حزب اللہ لبنان نے صیہونی کالونی پر میزائلوں کی بارش کردی
Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۲حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ شمالی مقبوضہ فلسطین میں کفربلوم صیہونی کالونی کو دسیوں میزائلوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کے حملے میں شہداء کی تعداد 4 ہوگئی
Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۰جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کے حملے میں شہدا کی تعداد چار ہوگئی ہے۔
-
اسرائیل کے بجلی گھر پر ڈرون حملہ
Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۰عراق کی اسلامی استقامت نے کہا ہے کہ اس نے حیفا شہر کے بجلی گھر کو نشانہ بنایا ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین کا صیہونیوں کو دندان شکن جواب، متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک،4 ٹینک اور 2 فوجی گاڑی تباہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۸اسرائیل کی جاری جارحیت کا فلسطین کی اسلامی مزاحمت نے دندان شکن جواب دیا ہے۔
-
حزب اللہ کا صیہونی فوجی مرکز میں جاسوسی آلات اور اس کے سسٹم پر حملہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۴حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں ایک صیہونی فوجی مرکز میں جاسوسی آلات اور اس کے سسٹم پر حملہ کیا ہے۔
-
اسرائیلی قیدیوں کے اہلخانہ کا پارلیمنٹ کی عمارت کے سامنے احتجاج
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۶صیہونی قیدیوں کے گھرانے کے لوگوں نے مقبوضہ فلسطین کی پارلیمنٹ کی عمارت کے سامنے اجتماع کر کے فلسطین کی تحریک استقامت کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے سمجھوتے میں لیت و لعل سے کام لئے جانے پر احتجاج کیا۔
-
پاکستانی سینیٹ: غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام کی مذمت، اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ پرتاکید
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۳سینیٹ میں اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام کی شدید مذمت کی گئی اور اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ پر زور دیا گیا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت جاری رہنے تک بحری آپریشن جاری رہے گا: یمن کا اعلان
Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۷یمن کی قومی سالویشن حکومت نے غزہ میں صیہونی جرائم کے رکنے تک بحریہ کے بحری آپریشن کے جاری رہنے کا اعلان کیا ہے۔