-
عراق سے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے 4 اہم اہداف پر میزائل اور ڈرون حملے
Sep ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۳عراق کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں صیہونی حکومت کے چار اہم اہداف پر میزائل اور ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
-
دہشتگرد صیہونیوں کی لبنان پر بمباری کا سلسلہ جاری، چوبیس گھنٹے میں 100 سے زائد افراد شہید
Sep ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۱گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لبنان پر صہیونی حکومت کے حملوں میں ایک سو نو افراد شہید ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان: عالم اسلام کے عظیم اور نڈر مجاہد سید حسن نصراللہ کی شہادت کے خلاف ریلی پر پولیس کی شدید شیلنگ
Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۶پاکستان کے مختلف شہروں میں آج مظلومین فلسطین ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کی قیادت امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، مجلس وحدت مسلمین اور تحریک بیداری امت مصطفی کے قائدین نے کی۔
-
دہشتگرد صیہونی حکومت نے سیدحسن نصراللہ کو شہید کرنے کےلئے کس نوعیت کے بموں کا استعمال کیا؟
Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۱دشتگرد صیہونی حکومت کے فضائیہ فورسز نے اس حملے میں 80 بنکر بسٹر بم گرائے، جن میں سے ہر ایک میں ایک ٹن دھماکہ خیز مواد موجود تھا۔
-
اسرائیل مسلم حکمرانوں سے نہیں سید حسن نصراللہ جیسے مسلم لیڈرز سے خوفزدہ ہے
Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۹امیر جماعت اسلامی نے کہا ہے کہ دہشتگرد اسرائیل آگے بڑھ رہا ہے لیکن ہمارے حکمران خاموش ہیں۔
-
لبنان پر صیہونی حکومت کی جارحیت جنگی جرم ہے، صدر ایران
Sep ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے ضاحیہ کے علاقے پر صیہونی حکومت کے حملوں کو جنگی جرم قرار دیا ہے۔
-
لبنان نصرت الہی سے جارح، خبیث اور روسیاہ دشمن کو پشیمان کرے گا: رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے لبنان پر جاری صیہونی جارحیت کے حوالے سے اہم بیان جاری کیا ہے۔
-
ایران: لبنان پر صیہونی حکومت کی وحشیانہ حملوں کے خلاف مظاہرہ
Sep ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۹جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں عوام اور طلباء نے جمعے اور ہفتےکی درمیان رات بارہ بجے فلسطین اسکوائر میں ضاحیہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
حزب اللہ نے صیہونی حکومت کی اینٹ سے اینٹ بجا دی
Sep ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۰حزب اللہ لبنان نے صیہونی جرائم کے جواب میں ایک بار پھر صیہونی حکومت کو میزائلی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
اسرائیل اور اس کے حامی سب سے بڑے دہشت گرد ہیں: صدرایران
Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان جو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اناسی ویں اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک کے دورے پر تھے، بدھ کی رات مقامی وقت کے مطابق اپنے وفد کے ساتھ نیو یارک سے ایران کے لئے روانہ ہوئے۔