-
رفح پر اسرائیل کے وحشیانہ حملہ کے بعد حماس کا اعلان، صیہونی حکومت سے اب نہیں ہوں گے مذاکرات
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۳حماس نے رفح میں فلسطین کے مہاجرین کے کیمپ پر صیہونی حکومت کے حملوں کے بعد اعلان کردیا کہ کسی بھی قسم کے مذاکرات میں شرکت نہیں کرے گی۔
-
یمنی فوج نے امریکی اور اسرائیلی جہازوں کو بنایا نشانہ
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۷یمن کی مسلح افواج نے بحیرہ احمر اور بحر ہند میں تین کارروائیوں میں امریکا اور اسرائیل کے پانچ بحری جہازوں پر حملے کئے ہيں.
-
حزب اللہ نے میزائلی حملے کا نشانہ بنایا اسرائیل کے فوجی اڈے کو
May ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۹لبنان کی اسلامی استقامت نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں واقع مرگلیوت صیہونی کالونی کو میزائلی حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
ایران کے آپریشن کے وقت نتن یاہو کہاں چھپے تھے؟
May ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۸کیا نتن یاہو ایران کے آپریشن سے پہلے ایٹمی پناہ گاہ میں چھپ گئے تھے؟
-
بائیڈن: اسرائیل پر ایران کا ڈرون اور میزائل حملہ تباہ کن تھا
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۶امریکی صدر کی زبان سے آخر کار سچ نکل ہی آیا، انھوں نے ایران کے ذریعے اسرائیل پر کئے گئے حملہ کو تباہ کن قرار دیا ہے۔
-
شام میں اسرائیل کا ڈرون حملہ، کار اور ٹرک کو بنایا نشانہ
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۴شام میں ایک کار اور ٹرک پر اسرائیل نے ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
اسرائیل سے آۓ چـونکانے والے اعداد و شمار، اب نیتن یاہو کا کیا ہو گا؟
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۹مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں تازہ ترین سروے کے مطابق 67 فیصد صیہونی غزہ کی پٹی سے صیہونی قیدیوں کی واپسی کے معاملے میں وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی کابینہ سے مایوس ہیں اور ان کا خیال ہے کہ یہ کابینہ اس سلسلے میں خاطر خواہ کوششیں نہیں کر رہی ہے۔
-
اسرائیل کو لگا بڑا جھٹکا، عالمی عدالت انصاف نے اسرائیل کو آئینہ دکھا دیا
May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۳عالمی عدالت انصاف ( آئی سی جے) نے اسرائیل کو فوری طور پر رفح میں آپریشن روکنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
عراق کی اسلامی مزاحمت کا حیفا بندرگاہ پر ڈرون حملہ
May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۵غزہ کے عوام کی حمایت میں مزاحمت کے محور نے صیہونی حکومت کے خلاف انتقامی کارروائی کرتے ہوئے مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں جارح صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے
-
غزہ میں حضرت فاطمۃ الزہرا (س) مسجد پر اسرائیل کا ڈرون حملہ
May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۷غزہ پر صیہونی حکومت نے اب تک درجنوں مساجد پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔