SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسرائیل

  • نتن یاہو:غزہ کی جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی ہے

    نتن یاہو:غزہ کی جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی ہے

    Oct ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۹

    صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو نے کہا ہے کہ ابھی غزہ کی جنگ ختم نہیں ہوئی ہے اور وہ اس جنگ کے سبھی اہداف حاصل کریں گے

  • حماس نے میرے ساتھ بہت اچھا سلوک کیا اور عبادت کرنے کے لئے وسائل بھی مہیا کئے: ایک اسرائیلی قیدی کا اعتراف

    حماس نے میرے ساتھ بہت اچھا سلوک کیا اور عبادت کرنے کے لئے وسائل بھی مہیا کئے: ایک اسرائیلی قیدی کا اعتراف

    Oct ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۶

    غزہ معاہدے کے تحت رہا ہونے والے ایک اسرائيلی قیدی نے اعتراف کیا ہے کہ قید کے دوران حماس نے بہت اچھا سلوک کیا اور عبادت کرنے کے وسائل سمیت تمام درخواستیں قبول کیں۔

  • غزہ پٹی میں جنگ سے 90 فید صد رہائشی مکانات تباہ، پناہ گزینوں کی حالت ناگفتہ بہ: یونیسیف

    غزہ پٹی میں جنگ سے 90 فید صد رہائشی مکانات تباہ، پناہ گزینوں کی حالت ناگفتہ بہ: یونیسیف

    Oct ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۳

    اقوام متحدہ کے اداۂ اطفال، یونیسیف، نے کہا ہے کہ غزہ میں غاصب اسرائیلی حکومت کی مسلط کردہ جنگ کے نتیجے میں 90 فی صد رہائشی مکانات پوری طرح سے تباہ ہوگئے ہیں یا انھیں شدید نقصان پہنچا ہے۔

  • انداز جہاں: ہندوستان و افغانستان کے درمیان تعلقات

    انداز جہاں: ہندوستان و افغانستان کے درمیان تعلقات

    Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۷

    نشر ہونے کی تاریخ: 15-10-2025

  • غزہ کی پٹی میں حکومت سازی کے لئے

    غزہ کی پٹی میں حکومت سازی کے لئے "سینئر ایلچی" کا نظریہ غیر قابل قبول: حماس

    Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۵

    تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے ایک رکن نے اعلان کیا ہے کہ یہ تحریک غزہ کی پٹی میں حکومت سازی کے لئے "سینئر ایلچی" کے نظریے کو قبول نہیں کرتی اور فلسطینی عوام کے پاس ایسے اہل لوگ ہیں جو انہیں بین الاقوامی سرپرستی سے بے نیاز کردیں گے۔

  • "ہمیں جیل میں نہیں، مذبح خانے میں رکھا گیا تھا"، رِہا ہونے والے فلسطینیوں کی دُکھ بھری روداد

    Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۶

    غاصب اسرائیلی حکومت کی قید سے رِہا ہونے والے فلسطینیوں نے اپنی دُکھ بھری روداد سناتے ہوئے کہا ہے کہ "ہمیں جیل میں نہیں بلکہ مذبح خانے میں رکھا گیا تھا۔"

  • مزاحمتی تنظیموں نے ہتھیار ڈالنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے: جہادِ اسلامی فلسطین

    مزاحمتی تنظیموں نے ہتھیار ڈالنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے: جہادِ اسلامی فلسطین

    Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۰

    مزاحمتی تنظیم جہادِ اسلامی فلسطین نے کہا ہے کہ غزہ کی مزاحمتی تنظیموں نے ہتھیار ڈالنے کو ہر گز قبول نہیں کیا ہے۔ یہ بات تنظیم کے نائب سربراہ محمد الہندی نے کہی ہے۔

  • غزہ پٹی میں مزید 38 شہیدوں کی لاشیں برآمد، شہیدوں کی مجموعی تعداد 68 ہزار کے قریب

    غزہ پٹی میں مزید 38 شہیدوں کی لاشیں برآمد، شہیدوں کی مجموعی تعداد 68 ہزار کے قریب

    Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۵

    اطلاعات کے مطابق غزہ پٹی کے اسپتالوں میں مزید 44 شہیدوں کی لاشیں منتقل کی گئی ہیں جس میں 38 شہیدوں کی لاشیں ملبے تلے دبی ہوئی تھیں۔

  • انداز جہاں: شرم الشیخ اجلاس، پس پردہ اہداف اور مقاصد

    انداز جہاں: شرم الشیخ اجلاس، پس پردہ اہداف اور مقاصد

    Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵

    نشر ہونے کی تاریخ: 14-10-2025

  • بلاول بھٹو کو ٹرمپ کے امن معاہدے پر بھروسہ نہیں، شہباز شریف کی تقریر کے بعد بے چینی بڑھی

    بلاول بھٹو کو ٹرمپ کے امن معاہدے پر بھروسہ نہیں، شہباز شریف کی تقریر کے بعد بے چینی بڑھی

    Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۲

    پاکستان کے سابق وزیر خارجہ اور چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے غزہ میں جنگ بندی جاری رہنے کے بارے میں شک اور عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر ميں ایام فاطمیہ میں مجالس عزا کا خصوصی اہتمام

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر ميں ایام فاطمیہ میں مجالس عزا کا خصوصی اہتمام

    ۲ hours ago
  • خلیجِ فارس کے علاقے میں امریکہ کی فوجی مداخلت سے عالمی اقتصادی ترقی کو خطرہ لاحق: صدر ڈاکٹر پزشکیان

  • عراق: ایران کے ساتھ سرحدوں کی بندش کے حکومتی فیصلے کی مخالفت

  • پاکستان: پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے حکومت کو 10 دن کی مہلت، حافظ نعیم الرحمٰن

  • ہندوستان: امیرترین افراد کے خبر رساں اداروں کی طرف سے مودی کے پرائیویسی قانون کو سپریم کورٹ میں چیلنج

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS