SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسرائیل کی نابودی

  • انداز جہاں - ریفرنڈم – صیہونیوں کی نابودی کا پیش خیمہ

    انداز جہاں - ریفرنڈم – صیہونیوں کی نابودی کا پیش خیمہ

    Jun ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۰

    نشرہونے کی تاریخ 16/ 06/ 2018

  • مسلمان قوموں کی ہمت سے صیہونی حکومت کی نابودی یقینی

    مسلمان قوموں کی ہمت سے صیہونی حکومت کی نابودی یقینی

    Jun ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۹

    رہبر انقلاب اسلامی نے عید سعید فطر کی مناسبت سے اسلامی ممالک کے سفیروں، عوام کے مختلف طبقات اور حکام سے ملاقات میں فرمایا کہ صیہونی حکومت ، اسلامی ملکوں اور علاقے میں اختلاف پیدا کرنے کی اصلی عامل ہے-

  • اسرائیل کی نابودی یقینی ہے، رہبر انقلاب اسلامی

    اسرائیل کی نابودی یقینی ہے، رہبر انقلاب اسلامی

    Jun ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۶

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ صیہونی حکومت ایک ناجائز حکومت ہے اور غیر قانونی طریقے سے قائم ہونے والی حکومت نابود ہوکے رہے گی۔

  • اسرائیل کی نابودی ایران کے ایئرڈیفنس ہیڈکوارٹرکے جوانوں کی دلی تمنا

    اسرائیل کی نابودی ایران کے ایئرڈیفنس ہیڈکوارٹرکے جوانوں کی دلی تمنا

    Jun ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی نابودی ایرانی فوج کے خاتم الانبیا ایئر ڈیفنس ہیڈکوارٹر کے جوانوں کی دلی خواہش ہے۔

  • ٹرمپ کا فیصلہ اسرائیل کی نابودی کا آغاز

    ٹرمپ کا فیصلہ اسرائیل کی نابودی کا آغاز

    Jan ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۹

    تحریک حماس کے سربراہ اسما‏عیل ہنیہ نے کہا ہے کہ بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے اعلان پر عملدرآمد سے اسرائیل کی نابودی کا عمل شروع ہو جائے گا۔

  • نئی جنگ اسرائیل کی نابودی پر منتج ہو گی، چیف کمانڈر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

    نئی جنگ اسرائیل کی نابودی پر منتج ہو گی، چیف کمانڈر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

    Nov ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۵

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے چیف کمانڈر نے خطے کی حالیہ کامیابیوں کو عوامی رضاکار فورس بسیج کی جد وجہد کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی عوامی رضا کار فورس، آٹھ سالہ دفاع مقدس کے دوران خطے کی دیگر اقوام کے لیے نمونہ عمل بن کر ابھری ہے۔

  • اسرائیل کی نابودی تک جنگ جاری رہے گی، فلسطینی سفیر

    اسرائیل کی نابودی تک جنگ جاری رہے گی، فلسطینی سفیر

    Jul ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۶

    تہران میں فلسطین کے سفیر نےکہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کی نابودی تک فلسطینی گروہوں کی جد و جہد جاری رہے گی-

  • عالمی یوم القدس: غزہ میں مظاہرے، اسرائیل کی نابودی کا عزم

    عالمی یوم القدس: غزہ میں مظاہرے، اسرائیل کی نابودی کا عزم

    Jul ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۲

    غزہ پٹی کے فلسطینیوں نے عالمی یوم القدس کے جلوسوں میں شرکت کر کے سرزمین فلسطین کی آزادی اور اسرائیل کی نابودی تک تحریک مزاحمت جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

  • اسرائیل کی نابودی کا سامان فراہم ہو چکا ہے

    اسرائیل کی نابودی کا سامان فراہم ہو چکا ہے

    Jul ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۱

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے کوئی غلطی کی تو صرف لبنان میں ایک لاکھ میزائل صیہونی حکومت کی طرف فائر ہونے کے لئے تیار ہیں جبکہ عالم اسلام کے دیگر علاقوں سے بھی طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل اسرائیل کو نشانہ بنانے کے لئے آمادہ ہیں۔

  • اسرائیل کی نابودی کے لیے میزائیل چلانے کی ضرورت نہیں۔ بریگیڈیئرجنرل حاجی زادہ

    اسرائیل کی نابودی کے لیے میزائیل چلانے کی ضرورت نہیں۔ بریگیڈیئرجنرل حاجی زادہ

    Mar ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۷

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایئرو اسپیس ڈویژن کے کمانڈر نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کو نابود کرنے کے لیے میزائل چلانے کی ضرورت نہیں بلکہ صیہونی جس راستے پر چل رہے ہیں وہ انہیں اندر سے نابود کر کے رکھ دے گا۔

خاص خبریں
  • ہندوستان: دلہن بنی ڈاکٹر شیریں اپنی شادی کی رسومات بُھلا کر مدد کو دوڑ پڑیں اور مثالی کام کردیا+ویڈیو

    ہندوستان: دلہن بنی ڈاکٹر شیریں اپنی شادی کی رسومات بُھلا کر مدد کو دوڑ پڑیں اور مثالی کام کردیا+ویڈیو

    ۴۱ minutes ago
  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS