-
شام کے بارے میں ایران اور روس کا صلاح و مشورہ
Mar ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے نائب وزرائے خارجہ نے شام میں پائیدار جنگ بندی، دہشت گردی کے خلاف سنجیدہ مقابلے اور شامی گروہوں کے درمیان مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران عراق تعلقات کی تقویت کی ضرورت پر تاکید
Mar ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۳عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر سلیم الجبوری نے بغداد میں تعینات ایران کے سفیر حسن دانائی فر کے ساتھ ملاقات میں ایران اور عراق کے تعلقات میں تقویت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل کے بیان پر ایران کا ردعمل
Mar ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۸اسلامی جمہوریہ ایرا ن نے حزب اللہ کو دہشت گرد تنظیم قراردینے کے تعلق سے خلیج فارس تعاون کونسل کےبیان کی مذمت کی ہے
-
علاقائی مسائل کے بارے میں تہران اور ماسکو کے درمیان تبادلۂ خیال
Mar ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۳روس کے نائب وزیر خارجہ گریگوری کاراسین ایرانی حکام کے ساتھ علاقائی مسائل سمیت مختلف مسائل کے بارے میں بات چیت کے لئے تہران پہنچے ہیں۔
-
ایران اور سوئزر لینڈ کے صدور کی مشترکہ پریس کانفرنس
Feb ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۴ایران اور سوئزرلینڈ نے باہمی تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
پاکستانی بینکوں کو ایران سے تجارت کرنے کی اجازت
Feb ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۳ایران پر عائد اقتصادی پابندیوں کے خاتمے کے بعد پاکستانی بینکوں کو ایران سے تجارت کی اجازت دے دی گئی ہے یہ اجازت اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے دی ہے۔
-
ہم سب آج ووٹ ڈالیں گے: جواد ظریف
Feb ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ہم ووٹ ڈالیں گے تاکہ کوئی بھی کبھی بھی کسی ایرانی کو دھمکی نہ دے۔
-
تہران اور ماسکو کے تعلقات انتہائی قریبی اور دوستانہ ہیں: وزارت خارجہ کے ترجمان صادق حسین جابری انصاری
Feb ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران نے تہران اور ماسکو کے تعلقات کو انتہائی قریبی اور دوستانہ قرار دیا ہے -
-
ایران اور یونان کے درمیان تعاون کے روڈ میپ اور سفارتی ویزے کے خاتمے کے معاہدے پر دستخط
Feb ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۲ایران اور یونان نے تعاون کے روڈ میپ اور سفارتی ویزے کے خاتمے کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔
-
ایران میں پارلیمنٹ اور مجلس خبرگان کے انتخابات کی تیاریاں اپنے عروج پر
Feb ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران میں پارلیمنٹ اور مجلس خبرگان یا ماہرین کی کونسل کے انتخابات میں بیس دن سے بھی کم وقت بچا ہے اور ان انتخابات کی تیاریاں اپنے عروج پر ہیں -