-
اٹلی کی سینیٹ کے چیئرمین سے ڈاکٹرعلی لاریجانی کی ملاقات
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر لاریجانی نے نیویارک میں عالمی بین پارلیمانی اجلاس کے موقع پر اٹلی کی سینٹ کے چیئرمین سے ملاقات اور گفتگو کی ہے
-
بیروت: عبداللہیان اوردی مستورا کی ملاقات
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیرخارجہ نے اپنے دورہ لبنان کے موقع پرشام کے امورمیں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے سے ملاقات کی ہے
-
ایران پوری دنیا کے لئے امن وسلامتی کا خواہاں: حدادعادل
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کے فارسی زبان وادب کے فروغ کے مرکزکے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران پوری دنیا کے لئے امن اورسلامتی کا خواہاں ہے
-
فوج کے کمانڈروں سے رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۷رہبرانقلاب اسلامی نے ہرطرح کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے خاتم الانبیاء ایئر ڈیفنس بیس کی آمادگی بڑھانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے
-
ایران داعش کے خلاف جنگ میں پیش پیش ہے: جواد ظریف
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۱:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ داعش کے خلاف جنگ میں ایران ہمیشہ پیش پیش رہا ہے
-
صیہونی حکومت عالمی دہشت گردی کی علامت ہے: خالد القدومی
Aug ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۵تہران میں تحریک حماس کے نمائندے نے صیہونی حکومت کو عالمی دہشت گردی کی علامت قراردیا ہے
-
ایران کی جانب سے حزب اللہ کی حمایت جاری رکھنے پرتاکید
Aug ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۱:۱۶مجلس خبرگان یا ماہرین کی کونسل کے رکن نے کہا ہے کہ ایران، حزب اللہ لبنان کی حمایت جاری رکھے گا
-
اسلامی ملکوں کے تعاون سے علاقے کے مسائل کے حل پر زور
Aug ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ علاقے کی مشکلات و مسائل کے حل کے لئے اسلامی ملکوں کے تعاون کی ضرورت ہے
-
سافٹ وارکے سپاہی مکمل جنگ کے محاذ پرہیں: ڈاکٹرسرافراز
Aug ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۴آئی آرآئی بی کے سربراہ نے کہا ہے کہ جنگی علاقوں میں روانہ کئے جانے والے نامہ نگار، نرم جنگ کے سپاہی ہیں جومکمل جنگ محاذ پر بھی زخمی ہو رہے ہیں
-
ایٹمی مذاکرات میں دونوں فریقوں کی کامیابی: ایران
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حمید بعیدی نژاد نے کہا ہے کہ ایٹمی صنعت اور حقوق کا تحفظ، چھے عالمی طاقتوں کے ساتھ ایٹمی مذاکرات میں اسلامی جمہوریہ ایران کی جیت تھی-