-
پی ٹی آئی قافلہ اسلام آباد کیلئے رواں دواں، منزل ڈی چوک، جڑواں شہر سیل
Nov ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۴پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کیلیے پنجاب، سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا سے قافلے اسلام آباد کیلئے روانہ ہوئے، بلوچستان اور سندھ کے قافلے خیبرپختونخوا پہنچے اور ایک جگہ جمع ہوئے۔
-
اسلام آباد کی جانب مارچ، گرفتاریاں، دھرنا، مطالبات کی منظوری تک اسلام آباد میں رہیں گے: گنڈا پور
Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۰پی ٹی آئی کے احتجاج میں شرکت کے لیے پنجاب اور کے پی سے مختلف قافلے اسلام آباد کے لیے روانہ ہو گئے ہیں جنہیں روکنے کے لیے حکومت نے مختلف مقامات پر کنٹینرز کھڑے کر دیے ہیں۔
-
پی ٹی آئی احتجاج: راستے اور ٹرینیں بند، کنٹینرزکی بھرمار، پورے ملک میں فورسز تعینات
Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۰تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر اس ملک کے تمام بڑے شہروں میں راستے اور ٹرینیں بند ہیں، کنٹینرزکی بھرمار ہے اور پورے ملک میں فورسز تعینات ہیں۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Nov ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۷نشر ہونے کی تاریخ : 2024/11/23
-
پی ٹی آئی کا احتجاج، اسلام آباد جانے والے راستےسیل، موٹروے بند، امتحانات ملتوی، اسپتالوں میں ہائی الرٹ
Nov ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۷پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد میں ریڈ زون جانے والے راستوں کو سیل کردیا گیا جبکہ اہم سرکاری عمارتوں پر رینجرز تعینات کردی گئی ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۶نشر ہونے کی تاریخ 2024/11/21
-
تحریک انصاف کا احتجاج، انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل دفعہ 144 نافذ
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۵وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ احتجاج کے لیے تیاریاں مکمل ہے اوربانی پی ٹی آئی عمران خان کو رہا اور اپنے مطالبات منوا کر ہی دم لیں گے۔
-
افغانستان اور پاکستان گزشتہ ہفتے کے دوران- ریڈیو کا سیاسی پروگرام
Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۱نشر ہونے کی تاریخ 2024/11/20
-
اسلام آباد: تحریک انصاف کا احتجاج 22 ہزارسیکیورٹی اہلکاراورایک ہزار 200 کنٹینرز طلب
Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۰دارالحکومت اسلام آباد پولیس کے افسران نے بتایا کہ احتجاج کو ناکام بنانے کے لیے22 ہزارسیکیورٹی اہلکاراورایک ہزار 200 کنٹینرز طلب بھی طلب کیے گئے۔
-
عمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی کال دے دی، فائنل تاریخ آگئی ہم تیار ہیں: علی امین گنڈاپور
Nov ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۴وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ فائنل تاریخ آگئی ہم تیار ہیں۔