-
ایرانی وزیر خارجہ اور پاکستانی وزیر اعظم کے درمیان ملاقات، دو طرفہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کے لئے پاکستانی عزم کا اعادہ کیا
Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۸ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اسلام آباد میں پاکستان کے نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ سے ملاقات کی جس میں پاکستانی وزیر اعظم نے دو طرفہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کے لئے پاکستانی عزم کا اعادہ کیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۶اطلاعات کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان پاکستان کے ایک روزہ دورے پر آج اتوار کی شام اسلام آباد پہنچ گئے۔
-
ایران اور پاکستان کے سفیر اسلام آباد اور تہران واپس، ایرانی وزیر خارجہ کا دورۂ اسلام آباد
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۹ایرانی وزارت خارجہ کے ذرائع نے خبر دی ہے کہ ایران اور پاکستان کے سفرا اسلام آباد اور تہران میں اپنے اپنے سفارت خانے پہنچ گئے ہیں۔
-
ایران اور پاکستان کا سفیروں کی واپسی پر اتفاق
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴پاکستان اور ایران نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ دونوں ممالک کے سفیر جلد ہی اپنے اپنے سفارت خانے واپس آجائیں گے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ: دہشت گردوں سے مقابلے کے لیے ایران اور پاکستان کے درمیان مشترکہ تعاون پر زور
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۹ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے پاکستان میں دہشت گردوں کے کیمپوں کو تباہ کرنے کے لیے مشترکہ تعاون کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
آیت اللہ محسن نجفی کی یاد میں تعزیتی مجلس کا انعقاد
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۹ایران کے مقدس شھر قم میں آیت اللہ محسن نجفی کی یاد میں تعزیتی مجلس کا انعقاد کیا گیا۔
-
مذہبی آزادی کی خلاف ورزی سے متعلق امریکی رپورٹ یکطرفہ، خود غرضانہ اور تعصب پر مبنی ہے: پاکستان
Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۸پاکستان کی وزارت خارجہ نے مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کرنے والے ملکوں کی امریکی فہرست میں اپنے ملک کے نام کی شمولیت کو مسترد کرتے ہوئے امریکی رپورٹ کو تعصب کی بنیاد پر قرار دیا ہے۔
-
پاکستان کے سابق وزیر خزانہ سرتاج عزیز کا انتقال
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۷پاکستان کے سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما سرتاج عزیز انتقال ہوگیا ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے مابین قیدیوں اور جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۰ہندوستان اور پاکستان نے نئی دہلی اور اسلام آباد میں اپنے سفارت کاروں کے ذریعے جوہری تنصیبات اور سہولیات کا تبادلہ کیا ہے۔
-
پاکستان: عام انتخابات میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی مدت میں توسیع
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۱پاکستان کے قومی الیکشن کمیشن نے آٹھ فروری دو ہزار چوبیس کے عام انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی مدت میں دو دن کی توسیع کردی ہے.