-
صیہونی حکومت اپنے دہشت گردانہ اقدامات کا سلسلہ فوری طور پر بند کرے: پاکستان
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۱پاکستان کے وزیر خارجہ نے عالمی برادری سے اسرائیلی حکومت کے سخت احتساب کا مطالبہ کیا ہے ۔
-
غرب اردن غزہ کے سوگ میں، مغربی کنارے کے مختلف صوبوں میں ہڑتال کا اعلان
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۲فلسطینی ذرائع ابلاغ نے المعمدانی ہسپتال پر صیہونی حکومت کے گزشتہ رات کے حملے کے خلاف رد عمل میں مغربی کنارے میں ہڑتال کی خبر دی ہے۔
-
امریکہ میں بھی فلسطینی عوام کے ساتھ اظہاریکجہتی کے لئے مظاہرے
Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۹امریکہ کے شہروں نیویارک اور واشنگٹن میں سیکڑوں امریکی شہریوں نے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کے لئے مظاہرے کئے۔
-
کراچی میں فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لئے مظاہرے (ویڈیو)
Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۱فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے کراچی میں مظاہرہ کیا گیا۔
-
اسلاموفوبیا اور اسلامی مقدسات کی توہین کا مقابلہ کرنے کیلئے اتحاد و یک جہتی پر تاکید
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۲ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اسلامی مقدسات کی توہین کے مقابلے میں علمائے اسلام کی ہم فکری و ہم آہنگی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
کشمیر؛ قائد انقلاب اسلامی کے ساتھ کشمیری عوام کا اظہار یکجہتی (ویڈیو)
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۰انجمن صاحب الزمان کرگل لداخ کے زیر اہتمام قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے عوام نے اجتماع کیا اور ourleader# کے حامل پوسٹروں کے ساتھ نظام اسلامی اور آیت اللہ العظمیٰ خامنہ کی حمایت میں نعرے لگائے۔
-
پاکستان میں یوم استحصال کشمیر
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۸جمعرات کو پاکستان میں یوم استحصال کشمیر منایا گیا۔ اس موقع پر پورے ملک میں خاص ریلیوں کا اہتمام کیا گیا۔
-
بحرین کے سیاسی قیدیوں کے ساتھ عالمی یکجہتی
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۸انسانی حقوق کی مختلف عالمی تنظیموں نے بحرین کے سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکی شہروں میں فلسطینی پرچم لہرائے گا
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۱امریکہ کے دو شہروں کلیفٹن اور پیٹرسن کی میونسل پلٹی نے اعلان کیا ہے کہ وہ فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے اپنی عمارتوں پر فلسطین کا پرچم نصب کریں گے۔
-
امریکی بندرگاہ اوکلینڈ میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۳امریکی بندرگاہ پر فلسطینیوں کی حمایت میں ہونے والے مظاہرے کے نتیجے میں صیہونی بحری جہاز بندرگاہ سے دور جانے پر مجبور ہوگیا۔