-
ہندوستان: ممبئی میں بچوں کو یرغمال بنائے جانے کا ہائی وولٹیج ڈرامہ، کمانڈو فورس کی کامیاب کارروائی
Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۲ہندوستان کے اقتصادی دارالحکومت ممبئی میں آج بچوں کو یرغمال بنائے جانے کا ایک ہائی وولٹیج ڈرامہ دیکھنے میں آیا جس نے علاقے میں سنسنی پھیلا دی اور بچوں کے والدین کو ہلا کر رکھ دیا۔
-
الجولانی کے خلاف مظاہرہ
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۷شام کے مسلح مخالف گروہ تحریرالشام کے سربراہ محمد علی الجولانی کے خلاف عام شہریوں نے احتجاج کا سلسلہ شروع کردیا ہے ۔
-
پاکستان: چلتی گاڑی پرفائرنگ 4 افراد ہلاک،7 پولیس اہلکاراغوا
Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۴پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے جانی خیل میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قبائلی ملک سمیت چار افراد کو قتل کردیا جبکہ 7 پولیس اہلکاروں کو اغوا کر لیا گیا۔
-
ہندوستانی جنگی جہاز آپریشن کے لئے روانہ، صومالیہ میں 15 ہندوستانیوں کے ساتھ مال بردار جہاز کا اغوا،
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۹بحیرۂ عرب میں صومالیہ کے ساحل کے قریب ایک مال بردار جہاز کو اغوا کرلیا گیا ہے جس کے عملے میں 15 افراد ہندوستانی بھی شامل ہیں۔ اغوا کئے جہاز پر لائیبیریا کا پرچم نصب ہے۔
-
غاصب اسرائیلی فوجیوں کے ذریعہ غزہ سے شیر خوار بچیوں کا اغوا
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۳غاصب اسرائیلی فوجیوں کے ذریعہ غزہ سے شیر خوار بچیوں کے اغوا کی رپورٹ سامنے آئی ہے۔
-
ہندوستان: منی پور میں 10 سال کے بیٹے کے سامنے ایک فوجی کا اغوا اور قتل
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۱ہندوستان کی فساد زدہ ریاست منی پور میں ایک فوجی کو اغوا کرکے قتل کردیا گيا ہے۔
-
پاکستان کے صوبہ بلوچستان سے 6 فٹبال کھلاڑیوں کا اغوا
Sep ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۹بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی جانی بیر سے فٹبال کے 6 کھلاڑیوں کو اغوا کر لیا گیا ہے جو آل پاکستان چیف منسٹرز گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں شرکت کےلئے جا رہے تھے۔
-
ٹانک: سابق آئی جی خیبرپختونخوا کے بھائی اور سابق ناظم حبیب محسود اغوا کے بعد قتل
Aug ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۹ٹانک میں سابق آئی جی خیبر پختونخوا پولیس صلاح الدین محسود کے بھائی اور سابق ناظم حبیب محسود کو اغوا کے بعد قتل کر دیا گیا۔
-
جنوبی وزیرستان میں دہشتگردی اور بدامنی کے خلاف عوامی دھرنا
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۰پاکستان میں بد امنی، اغوا برائے تاوان اور ٹارگٹ کلنگ کے بڑھتے واقعات کے بعد اب بعض علاقوں میں عوامی احتجاج اور دھرنا شروع ہو گیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں نے فلسطینی کمانڈر کو اغوا کرلیا
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۳قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی فوج کی خصوصی ٹاسک فورس نے سرایا القدس کے کمانڈر کو اغوا کرلیا ہے۔