-
مغوی ایرانی اہلکاروں کی بازیابی کیلئےکوشش جاری
Nov ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۷ایران کے مغوی اہلکار محفوظ ہیں اوران کی بازیابی کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
ایران کا پاکستان سے مغوی اہلکاروں کی بازیابی کا مطالبہ
Oct ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۲ایرانی دفترخارجہ کے ترجمان نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ مغوی ایرانی اہلکاروں سے متعلق متعدد سیاسی اور سفارتی اقدامات اٹھائے جانے کے بعد پاکستان بھی اس حوالے سے موثر اور مثبت کارروائی کرے گا۔
-
پاکستانی ادارے ایرانی گارڈز کی تلاش کے لئے متحرک
Oct ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۰پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستانی قانون نافذ کرنے والے ادارے ایرانی گارڈز کی تلاش کے لئے متحرک ہیں اور پاک - ایران ڈی جی ایم اووز کے مابین ہاٹ لائن رابطہ موجود ہے۔
-
پاکستان کی مغوی ایرانی اہلکاروں کو بازیاب کرانے کی یقین دہانی
Oct ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۳دہشتگردوں کے ہاتھوں پاک ایران سرحد کے قریب 14 ایرانی سرحدی محافظوں کے اغوا کے بعد حکومت پاکستان نے اس بات کی یقین دہانی کرائی ہے کہ پاکستان، اس حوالے سے اپنے ایرانی بھائیوں کے ساتھ کسی بھی طرح کے تعاون سے دریغ نہیں کرے گا.
-
لاپتہ افراد کی بازیابی میں رکاوٹ کی وجہ
Sep ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۵پاکستان کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے لاپتہ افراد کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور اس بار انہوں نےجبری گمشدہ افراد کی بازیابی کی یقین دہانی کرائی ہے۔
-
پاکستان میں 3 ہزار سے زائد افراد لاپتہ
Aug ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۲چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ لاپتہ افراد کے معاملے کو سیاسی بنایا گیا تاہم کسی حکومت نے سنجیدگی نہیں دکھائی۔
-
سپریم کورٹ میں لاپتہ افراد کیس کی سماعت کے موقع پر زبردست احتجاج
Jun ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۳:۰۲چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ لاپتہ افراد کو ایجنسیوں نے نہیں اٹھایا ہوگا۔
-
پاکستان میں لاپتہ افراد کیس میں آئی ایس آئی عدالت طلب
Jun ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۲:۵۹سپریم کورٹ نے لاپتہ افراد کیس میں آئی ایس آئی اور ایم آئی کے صوبائی سربراہان کو طلب کرلیا ہے۔
-
پاکستان میں جبری گمشدگیوں پرایمنسٹی انٹرنیشنل کو تشویش
Mar ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۸انسانی حقوق کی مبصر تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستان پر جبری گمشدگیوں کے کسیز کو حل کرنے پر زور دیا ہے جن کے حوالے سے حتمی ذمہ داروں کا تعین کبھی نہیں کیا گیا۔
-
افغانستان میں 15 افراد اغوا اور قتل
Dec ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۸افغانستان کی پارلیمنٹ میں غزنی سے تعلق رکھنے والے نمائندے کا کہنا ہے کہ مسلح افراد نے اس صوبے کے 15 افراد کو اغوا کر کے ان میں سے کچھ کو قتل کر دیا۔