-
امریکی اقتصادی ترقی کی شرح مطلوبہ اہداف سے کم رہے گی: آئی ایم ایف
Apr ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۰عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف نے امریکہ کی اقتصادی ترقی کی شرح، مطلوبہ اہداف سے کم رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
-
اقتصادنامہ جمعرات 7 اپریل
Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۹:۰۸اقتصادنامہ نشر ہونے کی تاریخ جمعرات 7 اپریل
-
ملک میں اصلاحات کے عمل میں رکاوٹیں کھڑی نہ کی جائیں، ہندوستان کے وزیر خزانہ
Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۱ہندوستان کے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ اقتصادی اصلاحات کے نفاذ کو جماعتی سیاست سے اوپر رکھنے کی ضرورت ہے۔
-
ایران: تیل کی پیداوار میں اضافہ
Apr ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۲ایران کے وزیر پٹرولیم بیژن نامدار زنگنے نے ملکی تیل کی پیداوار میں عنقریب اضافے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران کے تیل اور گیس کی برآمدات میں اضافہ
Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۰ایران کے تیل اور گیس کی برآمدات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات کے لئے ایران کی برآمدات میں اضافہ
Apr ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۱گذشتہ ہجری شمسی سال میں متحدہ عرب امارات کے لئے ایران کی برآمدات میں اکّیس فیصد اضافہ ہوا ہے۔
-
تیل اور گیس کے شعبوں میں ہندوستان کی اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری
Mar ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۱ہندوستان کی او این جی سی کمپنی، اپنے ملک کے مشرقی علاقوں میں تیل اور گیس کے میدانوں کی توسیع میں پانچ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔
-
ایران اور یونان کے درمیان خام تیل کی فروخت کا معاہدہ
Mar ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۸ایران کی نیشنل آئل کمپنی اور یونان کی ہیلنک پیٹرولیم نے خام تیل کی فروخت کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں کمی کا رجحان
Mar ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۲عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔
-
ایران کے ساتھ فوری طور پر بینکاری چینلوں کے قیام کی ہدایت
Mar ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۴پاکستان کے مرکزی بینک نے ملک کے تمام بینکوں سےایران کے ساتھ فوری طور پر بینکاری چینلوں کے قیام کی اپیل کی ہے۔