-
صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے عالم اسلام میں اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا ہے
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۴صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے عراق کے قومی سلامتی کے مشیر کے ساتھ ملاقات میں امریکہ اور غاصب اسرائیلی حکومت کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لئے عالم اسلام میں اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
پاکستان معاشی استحکام کی طرف گامزن، وفاقی بجٹ 10 جون کو ہو گا پیش
Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۴حکومت پاکستان کی طرف سے مالی سال 2024-25 کے لیےاقتصادی سروے جاری کردیا گیا ہے ۔ سروے میں مالی سال کی پہلی تین سہ ماہیوں میں حکومت کی کل آمدنی 13.37 کھرب روپے رہی جبکہ مالیاتی خسارہ جی ڈی پی کا 2.6 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔
-
ایران اور عمان کے درمیان تعاون کی اٹھارہ دستاویزات پر دستخط
May ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۰صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دورہ مسقط میں ایران اور عمان کے درمیان تعاون کی اٹھارہ دستاویزات پر دستخط ہوئے ہیں
-
ایران اور روس کے تعلقات حساس، اہم اور اسٹریٹجک ہیں، ہم اس راہ میں مضبوطی سے کھڑے: صدر پزشکیان
Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ ایران اور روس کے تعلقات حساس، اہم اور اسٹریٹجک ہیں اور ہم اس راہ میں مضبوطی سے کھڑے ہیں-
-
ہندوستان: حکومتی پالیسیوں پر کانگریس کی تنقید
Jan ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۵ہندوستان کی کانگریس پارٹی نے حکومت حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہےکہ حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے معاشی ترقی کا ہر شعبہ کمزور ہوا ہے۔
-
انداز جہاں: قاہرہ میں ڈی ایٹ کا سربراہی اجلاس
Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۱نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/19
-
دہشتگرد اسرائیل کے لئے بری خبر، مقبوضہ سرزمینیں سماجی تباہی کے دہانے پر
Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۰صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق، غزہ پر جارحیت نے صیہونیوں کی چوتھائی آبادی کو خط افلاس سے نیچے دھکیل دیا ہے۔
-
سماجی پروگرام - نیا دن 2 دسمبر
Dec ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۲نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/2
-
امریکا کی اجارہ داری کے خاتمے کا ایکشن پلان ہوا تیار، برکس ممالک کا اب ہو گا اپنا مالیاتی ٹرانزیکشن سسٹم
Jul ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۰روس کے سینٹرل بینک کی سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ برکس کے رکن ممالک باہمی مالیاتی ٹرانزیکشن کے لئے، سوئفٹ کے طرز پر اپنا سسٹم قائم کرنے پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
-
برطانیہ کی آدھی سے زیادہ ابادی ہوئی فقیر
Jul ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۹نصف سے زیادہ یعنی 53 فیصد برطانوی پانچ سال پہلے کے مقابلے میں غریب ہو چکے ہیں۔