-
افغان عوام کی امداد، ایران اور اقوام متحدہ کے مذاکرات کا محور
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۸افغانستان میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن یوناما کے نائب سربراہ اور اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کابل میں ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
روس نے اقوام متحدہ کی امداد کی تجویز مسترد کردی
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۱روس نے کاخوفکا ڈیم کی تباہی سے پہنچنے والے وسیع نقصانات کے باوجود اقوام متحدہ کی امداد کی تجویز کو مسترد کر دیا۔
-
طالبان کی انسان دوستانہ امداد کی اپیل
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۸افغانستان کی طالبان انتظامیہ نے افغانستان کی تعمیر و ترقی اور فوری طور پر انسان دوستانہ امداد کی اپیل کی ہے۔
-
پاکستان غذائیت کے شدید بحران سے دوچار
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۷اقوام متحدہ کے مطابق پاکستان اس وقت غذائیت کے شدید بحران سے دوچار ہے۔
-
پوری دنیا میں لاوارث بچوں کی تعداد میں اضافہ
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۲پوری دنیا میں لاوارث اور بےگھر بچوں کی تعداد دو ہزار بائیس کے آخر تک تینتالیس ملین سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
یکطرفہ جبری اقدامات فورا ختم کیے جائیں: ایران
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۹اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے یکطرفہ جبری اقدامات کو ختم کیے جانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدامات موسمیاتی تبدیلیوں کو کم کرنے کی کوششوں میں ملکوں کی شرکت کی راہ میں رکاوٹ پیدا کرتے ہیں۔
-
پائیدار ترقی کے اہداف کو پس پشت نہ جانے دیں: مودی
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۵ہندوستان کے وزیراعظم نے پائیدار ترقی کے لئے اجتماعی کوششوں اور کثیرالجہتی مالیاتی اداروں میں اصلاحات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
یوکرین میں انسانی حالات خراب ہونے کے حوالے سے اقوام متحدہ کا انتباہ
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۶اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل مارٹن گریفیتھس نے کاخوفکا ڈیم دھماکے کے بعد یوکرین میں انسانی صورت حال مزید خراب اور سنگین ہونے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
افغان طالبان نے سلامتی کونسل کی رپورٹ مسترد کردی
Jun ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۵افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے افغانستان اور ان کی حکومت کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی رپورٹ کو مسترد کر دیا۔
-
رافائل گروسی کی رپورٹ پر ایران کا ردعمل
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۴آئی اے ای اے کے سربراہ کی تازہ رپورٹ پر ایران نے اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔