-
امریکہ کے ظالمانہ اور پرتشدد اقدامات نے ترقی کی امنگوں کا گلا گھونٹ دیا ہے
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۴اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے خودسرانہ پابندیوں سمیت امریکہ کے پرتشدد اور ظالمانہ اقدامات کے مقابلے میں موثر اقدامات کے فقدان کو پائیدار ترقی کے حصول میں ناکامی کی بنیادی وجہ قرار دیا ہے۔
-
مغربی ایشیا کو ایٹمی اسلحے سے پاک کئے جانے پر زور
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
افریقی عوام نئے کورونا وائرس کے ذمہ دار نہیں، اقوام متحدہ
Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۷اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کورونا ویکسین کی غیر منصفانہ تقسیم پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے کورونا وائرس کی بابت براعظم افریقہ کے عوام کی سے گریز کیا جائے۔
-
اسرائیل کیلئے امریکی حمایت، مہلک ہتھیاروں سے پاک زون کے قیام کی راہ میں رکاوٹ
Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۰اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ اسرائیل کے جوہری پروگرام کیلئے امریکی حمایت اور پشت پناہی مغربی اشیاء میں مہلک ہتھیاروں سے پاک زون کے قیام کی راہ میں رکاوٹ کا باعث بنی ہے۔
-
ایران ایک اچھی مفاہمت کا خواہاں ہے جو امریکی و یورپی فریقوں کی اپنے وعدوں کی جانب بازگشت کے بغیر ممکن نہیں
Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۹امریکہ اور یورپ کی وعدہ خلافیوں اور انکی بے عملی کے باوجود تہران نیک نیتی کے ساتھ ویانا مذاکرات کی مز پر حاضر ہوا ہے اور اسکی کوشش ایک اچھے معاہدے کا حصول ہے۔ یہ بات ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہی۔
-
اسرائیل کو ایران کا دندان شکن جواب
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۷ویانا میں عالمی تنظیموں میں تعینات ایران کے مستقل نمائندے نے اسرائیل کے ایران مخالف بیانات اور بے بنیاد الزامات کا دندان شکن جواب دیا۔
-
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا انتباه
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
دس سال کے بعد ترک صدر اور اماراتی ولیعہد کی ملاقات۔ ویڈیو
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۲ترکی اور عرب امارات کے اعلیٰ حکام نے دس سال بعد ایک دوسرے سے ملاقات کی۔
-
اقوام متحدہ کا انتباہ، یمن میں ١٣ لاکھ افراد لقمہ اجل بن جائیں گے
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۶اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ یمن میں جنگ کے جاری رہنے کی صورت میں ١٣ لاکھ افراد لقمہ اجل بن جائیں گے۔
-
سعودی عرب یمنی عوام کے قتل عام مگر اقوام متحدہ نصیحت کرنے میں مصروف
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان نے سعودی جرائم پر اپنا شرمناک موقف جاری رکھتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اقوام متحدہ یمن میں تمام فریقوں سے صبر و تحمل سے کام لینے کی اپیل کرتا ہے تاکہ کشیدگی کو بڑھنے سے روکا جا سکے۔