-
القسام بریگيڈ کا گھات لگاکر حملہ ، دس صیہونی ہلاک
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۷فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ القسام بریگيڈ نے غزہ میں گھات لگا کر دس صیہونی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا-
-
فلسطین کی تازہ ترین صورتحال، شہداء کی تعداد 21 ہزار 110 ہوگئی
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۲غزہ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت بدستور جاری ہے جس میں مزید200 فلسطینی شہید ہوئے۔
-
فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں، صیہونی فوجی پیچھے ہٹنے پر مجبور
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۷الجزیرہ کے نمائندے کا کہنا ہے کہ غزہ کے غلاف اور ناحل عوز اور کیسوفیم علاقوں میں خطرے کے سائرن بجنے کی آوازیں سنی گئیں۔
-
اسرائیلی جارحیت کے خلاف امریکہ کے وزیر جنگ اور قومی سلامتی کے مشیر کی رہائشگاہوں کے سامنے زبردست احتجاج
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۱فلسطین کے حامی دسیوں مظاہرین نے امریکہ کے وزیر جنگ اور قومی سلامتی کے مشیر کی رہائشگاہوں کے سامنے اجتماع کیا جبکہ لندن اور کیوبا کے عوام نے بھی فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔
-
حزب اللہ اور صیہونی حکومت کے درمیان ایک بڑی جنگ شروع ہو گي: اسرائیلی اخبار کا دعوی
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۹اخبار یدیعوت احارنوت نے فوج کی جانب سے غزہ جنگ میں غلط روش اختیار کئے جانے کے اعتراف کی جانب اشارہ کرتے ہوئے حزب اللہ اور صیہونی حکومت کے درمیان ایک بڑی جنگ شروع ہونے کے امکان کی خبر دی ہے ۔
-
اسرائیلی فوج حماس کے رہنما یحیی السنوار کو ڈھونڈ نکالنے میں ناکام
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۰غزہ میں تحریک حماس کے سربراہ یحیی السنوار کو ڈھونڈ نکالنا اسرائیلی فوج کے لئے ایک بڑا چیلنج بن گیا ہے ۔ یحیی السنوار کو طوفان الاقصی کا ماسٹرمائنڈ سمجھا جا رہا ہے۔
-
غزہ میں غاصب اسرائیل کے مزید 3 فوجی ہلاک، تعداد بڑھ کر 501 ہوگئی
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۶صیہونی فوج نے جمعرات کی صبح اعلان کیا ہے کہ غزہ جنگ میں اس کے تین مزید فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
انداز جہاں -2023 امریکہ اور صیہونی حکومت کی ناکامی کا سال
Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۹نشرہونے کی تاریخ 27/ 12/ 2023
-
فلسطینی مجاہدین کی اہم کارروائی، ایک افسر سمیت 3 صیہونی فوجی ہلاک
Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۲صیہونی فوج نے شمالی غزہ میں گعفاتی بریگيڈ کے تین فوجیوں کے ہلاک ہونے کی خبر دی ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین صیہونیوں کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن گئے
Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۵فلسطینی مجاہدین نے صیہونیوں کے مقابلے کے لئے مورچہ سنبھال لیا ہے۔