-
امریکہ اور برطانیہ کے یمن کے مختلف علاقوں پر ایک بار پھر فضائی حملے (ویڈیو)
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۰یمن کے باخبر ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ نے یمن کے مختلف علاقوں پر ایک بار پھر حملے کئے ہیں۔
-
یمن کا ایک اور سمندری جہاز پر حملہ، مسلسل دے رہے ہیں وارننگ
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۴برٹش میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز ڈیپارٹمنٹ نے منگل کو یمن میں الصلیف علاقے کے شمال مغرب میں 100 ناٹیکل میل کے فاصلے پر ایک حادثے کی اطلاع دی ہے ۔
-
محمد عبدالسلام: صیہونی جہازوں پر حملے جاری رکھیں گے
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۲یمنی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیلی بندرگاہوں کی جانب جانے والے تمام جہازوں پر حملے جاری رہیں گے۔
-
اگر ٹرمپ امریکی انتخابات میں کامیاب ہوگئے تو...
Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۳امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے کہا کہ ٹرمپ کا دوبارہ امریکی صدر منتخب ہونا جمہوریت کا خاتمہ ہوگا۔
-
عراق سے بھی امریکی فوجیوں کی بساط سمٹنے والی ہے، بڑے فیصلے کا انتظار
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۷عراقی پارلیمنٹ نے ایک بار پھر ملک سے غیر ملکی فوجیوں کے انخلا پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ اٹل ہے اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔
-
امریکہ اور یورپ کے مختلف شہروں میں مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں زبردست مظاہرے (ویڈیو)
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۰امریکہ اور یورپ کے مختلف شہروں میں ہزاروں لوگوں نے مظاہرہ کرکے فلسطینی عوام کی حمایت کا اعلان اورغزہ پٹی پرصیہونی حکومت کے حملے بند کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
یمن کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کا حملہ، خطرناک ہو سکتا ہے
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۶سی این این نے یمن کے خلاف امریکی اور برطانوی کارروائیوں کے خطرات کا ذکر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ کارروائی خطے میں موجودہ خطرے میں مزید اضافہ کرتی ہے۔
-
سلامتی کونسل کی قرارداد پر تنقید، ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد ستائیس بائیس کو صیہونی حکومت کو تحفظ فراہم کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔
-
یمن پر ایک بار پھر امریکا کا فضائی حملہ (ویڈیو)
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۳امریکہ نے سنیچر کی صبح ایک بار پھر یکطرفہ طور پر یمن پر حملے کئے۔
-
یمن پر امریکا اور برطانیہ کی جارحیت فلسطین کی حمایت میں یمنی عوام کے موقف کو تبدیل نہیں کرسکتی، یمنی پارلیمنٹ کا بیان
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۹یمن کی پارلیمنٹ نے ایک بیان میں کہا ہے یمن کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کے حملے، فلسطین کی حمایت میں یمنی عوام کے موقف کو کبھی تبدیل نہیں کرسکیں گے۔