-
ایران نے امریکا کو اسی کی زبان میں دیا جواب
Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۲ایرانی وزارت خارجہ میں امریکی امور کے ڈائریکٹر جنرل عیسیٰ کاملی نے سوئیڈن کے سفارت خانے میں یو ایس انٹرسٹ پروٹیکشن آفس کے نمائندے کو طلب کیا اور انہیں ایک آفیشل نوٹ دیا جس میں ایران کے خلاف کسی قسم کی کاروائی کی صورت میں خبردار کیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کسی بھی خطرے کا فیصلہ کن اور فوری جواب دینے کے لیے پوری طرح تیار اور پرعزم ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۵نشر ہونے کی تاریخ 2025/03/30
-
امریکا کے اتحادیوں کو لگا بڑا جھٹکا، انٹیلی جنس معلومات ہوئی لیک
Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۳امریکہ کے "دی ہل" جریدے میں آیا ہے کہ ٹرمپ حکومت کے ہاتھوں حساس فوجی معلومات کے لیک ہوجانے کے نتیجے میں واشنگٹن کے یورپی اور دیگر اتحادیوں کو بری طرح ناامیدی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
دشمن کو کہیں بھی نشانہ بنا سکتے ہیں؛ ایڈمرل تنگسیری
Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۰سپاہ پاسداران کی بحریہ کے سربراہ نے کہا کہ ایران کسی بھی مقام پر دشمن کی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
-
یمنی روزہ داروں پر امریکا کا وحشیانہ حملہ
Mar ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۰امریکی جنگی طیاروں کے یمن کے خلاف جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئےمختلف صوبوں پر دوبارہ حملہ کیا ہے۔
-
ٹرمپ کے خط کا مناسب جواب دے دیا گیا؛ عراقچی
Mar ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۶ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ہم کسی کو بھی ایرانی عوام سے دھمکی کی زبان میں بات کرنے کی اجازت نہيں دیں گے اور ٹرمپ کے خط کا مناسب جواب دے دیا گیا ہے۔
-
کینیڈا اور امریکا میں تجارتی کشیدگی عروج پر
Mar ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۲کینیڈا کے وزیرِ اعظم مارک کارنی نے کہا ہے کہ ہمارے اور امریکا کے درمیان پرانے تعلقات ختم ہو گئے۔
-
پورے ایران کی فضا اسرائیل مردہ باد اورامریکا مردہ باد کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھی+ تصاویر اور ویڈیو
Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۰تہران اور ایران کے دیگر شہروں اور قصبوں میں بیک وقت "علی العھد یا قدس" کے نعرے کے ساتھ عالمی یوم قدس کی ریلیاں نکالی گئيں جن کے دوران دہشت گرد اور غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کرنے کے لیے روزہ دار لوگوں کا امڈتا ہوا سیلاب نظر آیا۔
-
پورے پاکستان میں منایا گيا عالمی یوم قدس، پاراچنار میں مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں شاندار ریلی+ تصاویر اور ویڈیو
Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۰دنیا کے مختلف ممالک کی طرح پاکستان میں بھی عالمی یوم قدس منایا گیا اور حریت پسندوں نے مختلف شکلوں میں فلسطینی قوم کے ساتھ اظہار یکجہتی کا اعلان کیا۔
-
ٹرمپ کے خط کا جواب دیا گیا، مذاکرات بالواسطہ ہوسکتے ہیں؛ ایرانی وزیر خارجہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۸ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے بتایا ہے کہ امریکی صدر کے مراسلے کا جواب عمان کے حوالے کردیا گیا ہے تا کہ امریکہ کو دے دیا جائے۔