SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکہ

  • ٹرمپ کے خط کا جواب مکمل جائزے کے بعد، امریکہ سے موصول ہونے والے پیغامات انتہائی متضاد

    ٹرمپ کے خط کا جواب مکمل جائزے کے بعد، امریکہ سے موصول ہونے والے پیغامات انتہائی متضاد

    Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۶

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے خط و کتابت پر ہمارا جواب، مکمل جائزہ لینے کے بعد مناسب طریقے سے دیا جائے گا۔

  • امریکی اور صیہونی جہازوں پر حملے جاری رکھیں گے؛ بدرالدین الحوثی

    امریکی اور صیہونی جہازوں پر حملے جاری رکھیں گے؛ بدرالدین الحوثی

    Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۴

    انصار اللہ یمن کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ یمن اور فلسطین پر جارحیت کے جواب میں امریکی اور صہیونی جہازوں پر حملے جاری رہیں گے۔

  • محمود خلیل کو آزاد کرو؛ امریکہ میں بڑے پیمانے پر مظاہرے + ویڈیو

    محمود خلیل کو آزاد کرو؛ امریکہ میں بڑے پیمانے پر مظاہرے + ویڈیو

    Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۹

    امریکہ میں کولمبیا یونیورسٹی کے طالب علم اور فلسطین کے حامی محمود خلیل کی گرفتاری پر دسیوں افراد نے نیویارک میں مظاہرہ کیا۔

  • یمن کی مسلح افواج کی زبردست کارروائی، امریکی طیارہ بردار بحری جہاز پر حملہ

    یمن کی مسلح افواج کی زبردست کارروائی، امریکی طیارہ بردار بحری جہاز پر حملہ

    Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۵

    یمن پر امریکہ و برطانیہ کی وحشیانہ جارحیت کے بعد یمن کی مسلح افواج نے امریکا کے ٹرومین جنگی بحری جہاز پر اٹھارہ کروز اور بیلسٹک میزائلوں اور ڈرون سے حملہ کیا ہے۔

  •  ایران کو حکم دینے کا امریکا کو کوئی حق نہيں: عراقچی

    ایران کو حکم دینے کا امریکا کو کوئی حق نہيں: عراقچی

    Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایران کو حکم دینے کا امریکا کو کوئی حق نہيں ہے اور وہ دور انیس سو اناسی میں ہی ختم ہوگیا۔

  • انداز جہاں: یمن پر امریکی جارحیت

    انداز جہاں: یمن پر امریکی جارحیت

    Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۳

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/16

  • امریکی صدر ٹرمپ کی خفت، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

    امریکی صدر ٹرمپ کی خفت، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

    Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۷

    جوائنٹ بیس اینڈریوز میں بریفنگ کے دوران ایک خاتون رپورٹر کا مائیکروفون غلطی سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے چہرے سے ٹکرایا تو ٹرمپ کے غصے بھرے انداز سے رپورٹ کو گھورنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

  • امریکہ میں شدید طوفان، بڑے پیمانے پر تباہی، 16 افراد ہلاک + ویڈیو

    امریکہ میں شدید طوفان، بڑے پیمانے پر تباہی، 16 افراد ہلاک + ویڈیو

    Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۵

    امریکہ کے بعض علاقوں میں شدید طوفانی ہواؤں کے ساتھ "مسی سپی ویلی" اور "ڈیپ ساؤتھ" کی سمت مشرق کی طرف چلنے والی تیز ہواؤں کے واقعات میں اب تک 16 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

  • ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    Mar ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۳

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/03/15

  • انسدادِ اسلاموفوبیا کا عالمی دن، اسلاموفوبیا کے خلاف عملی اقدامات کرنے کی ضرورت

    انسدادِ اسلاموفوبیا کا عالمی دن، اسلاموفوبیا کے خلاف عملی اقدامات کرنے کی ضرورت

    Mar ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۷

    انسدادِ اسلاموفوبیا کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    ۴ hours ago
  • ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین

  • پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی

  • ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔

  • کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS