SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکہ America

  • جھوٹی طاقت کے نشے نے ایران کے خلاف جنگ کے شعلے بھڑکائے: پوپ لئو

    جھوٹی طاقت کے نشے نے ایران کے خلاف جنگ کے شعلے بھڑکائے: پوپ لئو

    Apr ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۳

    کیتھولک عیسائیوں کے رہنما پوپ لیو چہاردم نے ایران کے خلاف جاری جنگ پر اپنی سب سے سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ طاقت کا گھمنڈ امریکا اور اسرائیل کی ایران کے ساتھ جنگ کو اور بڑھا رہا ہے۔

  • اسلام آباد مذاکرات، غیر حقیقت پسندانہ توقعات میں اضافے کا سبب نہ ہوں: ایرانی پارلیمنٹ کے اعلی عہدہ دار کا بیان

    اسلام آباد مذاکرات، غیر حقیقت پسندانہ توقعات میں اضافے کا سبب نہ ہوں: ایرانی پارلیمنٹ کے اعلی عہدہ دار کا بیان

    Apr ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۵

    ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے ایک اعلی عہدہ دار نے کہا ہے کہ اسلام آباد مذاکرات، غیر حقیقت پسندانہ توقعات میں اضافے کا سبب نہ ہوں اور شہید رہبر کی پالیسیوں سے دشمن کو شکست فاش ہوئی ہے۔

  • اگر مذاکرات میں

    اگر مذاکرات میں "امریکہ فرسٹ" خیال کے نمائندوں سے بات چیت ہو تو معاہدے کا امکان موجود ہے: نائب صدر محمد رضا عارف

    Apr ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر نے کہا ہے کہ اگر مذاکرات میں "امریکہ فرسٹ" خیال کے نمائندوں سے بات چیت ہو تو معاہدے کا امکان موجود ہے، لیکن اگر "اسرائیل فرسٹ" خیال کے حامل نمائندے سامنے آئے تو کوئی معاہدہ ممکن نہیں ہوگا۔

  • پاکستان کی  میزبانی میں ایران امریکہ مذاکرات ہونا عالم اسلام کے لیے قابل فخر لمحہ ہے: شہباز شریف

    پاکستان کی میزبانی میں ایران امریکہ مذاکرات ہونا عالم اسلام کے لیے قابل فخر لمحہ ہے: شہباز شریف

    Apr ۱۱, ۲۰۲۶ ۰۹:۵۹

    پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستانی میزبانی میں ایران امریکہ مذاکرات ہونا عالم اسلام کے لیے قابل فخر لمحہ ہے۔

  • انداز جہاں:  ہندوستان اور صیہونی حکومت کے تعلقات

    انداز جہاں: ہندوستان اور صیہونی حکومت کے تعلقات

    Feb ۲۶, ۲۰۲۶ ۰۶:۱۹

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/02/26

  • انداز جہاں:  پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی

    انداز جہاں: پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی

    Feb ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۰

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/02/25

  • کم سے کم وقت میں ایک متوازن اور منصفانہ معاہدے تک پہنچنے کا پختہ عزم رکھتے ہیں : ایران

    کم سے کم وقت میں ایک متوازن اور منصفانہ معاہدے تک پہنچنے کا پختہ عزم رکھتے ہیں : ایران

    Feb ۲۵, ۲۰۲۶ ۰۸:۱۸

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا کہ تہران کم سے کم وقت میں ایک متوازن اور منصفانہ معاہدے تک پہنچنے کا پختہ عزم رکھتا ہے۔

  • انداز جہاں:   ایران سے امریکہ کی وحشت کی وجہ

    انداز جہاں: ایران سے امریکہ کی وحشت کی وجہ

    Feb ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۸

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/02/24

  • وینزویلا کا امریکہ سے صدر مادورو کی فوری رہائی کا مطالبہ

    وینزویلا کا امریکہ سے صدر مادورو کی فوری رہائی کا مطالبہ

    Feb ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۹

    وینزویلا نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صدر نیکولس مادورو اور ان اہلیہ کو فوری رہا کرے

  • ایران کے خلاف امریکی دھمکیوں پر حزب اللہ عراق کا ردعمل؛ واشنگٹن کو فوجی کارروائی کی بابت خبردار

    ایران کے خلاف امریکی دھمکیوں پر حزب اللہ عراق کا ردعمل؛ واشنگٹن کو فوجی کارروائی کی بابت خبردار

    Feb ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۰

    حزب اللہ عراق کے ایک اعلی عہدایدار نے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور ایران کے خلاف امریکہ کی حالیہ دھمکیوں کا حوالہ دیتے ہوئے واشنگٹن کی طرف سے کسی بھی فوجی کارروائی کی بابت خبردار کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: کانگریس، ٹی وی کے اور ڈی ایم کے کا الیکشن کمیشن کی میٹنگ سے واک آؤٹ

    ہندوستان: کانگریس، ٹی وی کے اور ڈی ایم کے کا الیکشن کمیشن کی میٹنگ سے واک آؤٹ

    ۲ hours ago
  • ہندوستان: کانگریس، ٹی وی کے اور ڈی ایم کے کا الیکشن کمیشن کی میٹنگ سے واک آؤٹ

  • ہندوستان: کانگریس، ٹی وی کے اور ڈی ایم کے کا الیکشن کمیشن کی میٹنگ سے واک آؤٹ

  • فرانس: دوبارہ مظاہرے شروع کرنے کا اعلان

  • امریکی جنگی بیڑوں کو خلیج فارس میں نہیں آنے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS