-
عراق سے بڑی خبر، امریکا بغداد سے اپنا سفارتخانہ عین الاسد ایئربیس منتقل کرنے کی کوشش میں
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۲ایک عراقی میڈیا نے کہا ہے کہ امریکا بغداد میں واقع اپنے سفارتخانے کو صوبہ الانبار میں واقع ایئربیس عین الاسد منتقل کرنے کی کوشش میں ہے۔
-
عراقیوں کے انتقام کا خوف، امریکا نے ایک چھاونی چھوڑ دی
Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۱امریکی اتحاد نے عراق میں اپنی ایک اور چھاونی خالی کر دی ہے اور کرکوک ائیربیس عراقی فوج کے حوالے کر دی ہے۔ کچھ دن پہلے امریکی فوج نے قیارہ ائیربیس بھی عراقی فورس کے حوالے کر دی تھی۔
-
امریکہ کی نئی سازش کا پردہ فاش
Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۷عراق کی عوامی تحریک حزب اللہ نے کل رات ایک بیان جاری کرتے ہوئے عراق میں امریکہ کو خطرناک کھیل کھیلنے سے متعلق متنبہ کرتے ہوئے عراقی مجاہدوں سے کہا ہے کہ وہ امریکہ کے مذموم عزائم کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار رہیں۔
-
ٹرمپ نے داعش سے ایران کی نفرت کا اعتراف کیا
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ٹرمپ کو اعتراف ہے کہ شام میں امریکی فوجیوں کی موجودگی اس ملک کے تیل کے لئے ہے اور ایران داعش سے نفرت کرتا ہے۔
-
کورونا کا امریکی فوجیوں پر حملہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۵امریکی فوج نے کہا ہے کہ اس کا ایک فوجی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گیا ہے۔
-
ایران کے حملے میں امریکی فوجیوں کے نقصانات چھپانے کی ناکام کوشش
Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۹امریکا کی دہشت گرد وزارت جنگ پینٹاگون کے ایک سینیئر عہدیدار نے ایران کے میزائلی حملے میں امریکی فوج کو ہونے والے جانی نقصانات کو چھپانے کے اقدام کو صحیح ٹھہراتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ ایسا کرنا ضروری ہوتا ہے -
-
عراق میں امریکہ کے فوجی اڈے پر راکٹ حملہ
Feb ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۷عراق کے صوبے نینوا کے شہر موصل سے 45 کیلو میٹر کے فاصلے پر واقع امریکہ کے مخمور فوجی اڈے پر آج راکٹ حملہ ہوا ہے۔
-
امریکہ کے خلاف عراقی عوام کی نو سو سے زائد شکایات
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۸عراق کے تین صوبوں کے عوام نے امریکہ کی سرکردگی میں قائم فوجی اتحاد کے خلاف نو سو سے زائد شکایت حکومت کو جمع کرا دی ہیں۔
-
سنچری ڈیل منصوبہ، امریکہ کی طویل المدت منافقت اور دوغلے پن کا نقطۂ اختتام
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۶سنچڑی ڈیل منصوبے نے ، فلسطین کے تعلق سے گذشتہ ستر برسوں کے دورارن امریکہ کی طویل المدت منافقت اور دوغلے پن کو اس کے انجام تک پہنچا دیا-
-
عین الاسد چھاؤنی پر ایران کا حملہ ، امریکا کی طاقت کا توازن درہم برہم
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ عراق میں عین الاسد امریکی فوجی اڈے پر ایران کے میزائلی حملے نے دنیا میں واشنگٹن کے اندازوں اور طاقت کے توازن کو دربرہم کردیا ہے۔