-
تبریر میں جشن یوم ازدواج علی (ع)وفاطمہ (س)
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۱ایران کے شہر تبریز ائل گلی پارک میں دختران شہید حاج قاسم سلیمانی بریگیڈ کی جانب سے یکم ذوالحجہ یوم ازدواج حضرت امام علی علیہ السلام اور حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے جشن کا انعقاد کیا گیا ، جس میں بڑی تعداد میں عاشقان اہل بیت اطہار علیہم السلام نے شرکت کی۔
-
مبارک ہو، فاطمہ (ع) علی (ع) کے گھر آ گئیں!
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۶تاریخ بتاتی ہے کہ وصی حضرت مصطفیٰ (ص) جناب علی مرتضیٰ (ع) کا عقد مسنون پہلی ذی الحجہ سنہ ۲ ہجری کو بضعۃ الرسول، حضرت فاطمہ زہرا (ع) کے ساتھ مدینۂ منورہ میں ہوا۔ کتب حدیثی منجملہ معالم اور بحار میں یہ روایت نقل ہوئی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: ’’اگر علی (ع) نہ ہوتے تو فاطمہ (ع) کا دنیا میں کوئی کفو و ہمسر نہ ہوتا‘‘۔ ایران میں اس مبارک مناسبت کے پیش نظر پہلی ذی الحجہ کو ’یوم عفت و حجاب‘ کا عنوان دیا گیا ہے۔ سبھی عفیف اور باپردہ خواتین و حضرات کو یہ دن بہت بہت مبارک ہو۔
-
مولا علی (ع) کا شوق شہادت سید علی کی زبانی
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۲اس ویڈیو میں آپ وصی رسولِ خاتم (ص)، حضرت امام علی بن ابی طالب علیہ السلام کے شوق شہادت سے متعلق قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے حالیہ خطاب کا ایک اقتباس ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔
-
قرآن و علی (ع) کے سائے میں تربیت پاتے ایرانی فوجی
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۲وصی حضرت خاتم (ص)، امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی شب شہادت اور دوسری شب قدر کی مناسبت پر شہید رمضاں کے نام سے موسوم ’امام علی (ع) کیڈٹ کالج‘ میں اعمال شب قدر اور سوگواری کا خاص اہتمام کیا گیا۔ شک نہیں کہ قرآن صامت و ناطق کے سائے تربیت پانے والے فرزندان ایران، جہاں نظام اسلامی کے لئے ایک بیدار پاسباں اور فولادی سپر کی حیثیت رکھتے ہیں وہیں دشمنان اسلام کے لئے ایک فرشتۂ اجل ثابت ہوتے ہیں۔
-
آہ، کوفے کے یتیم بچے پھر سے یتیم ہوگئے!!!
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۰اکیس رمضان یوم شہادت وصی مصطفیٰ (ص)،حضرت امیر المومنین علی بن ابی طالب علیہما السلام کی مناسبت اور غم و اندوہ کے اس قیامت خیز موقع پر ہم سبھی فرزندان اسلام کی خدمت میں تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہیں
-
مولائے کائنات کے ایام شہادت اور شب قدر
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
اعمال شب قدر اور مولائے کائنات کا غم
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۹ایران اور عراق سمیت آج دنیا بھر میں یوم شہادت امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام منایا جارہا ہے جبکہ گزشتہ رات دوسری شب قدر کے اعمال بجا لائے گئے اور پورے ایران کی فضا دعاؤں اور مناجات کی صداؤں سے گونجتی رہی ۔
-
پاکستان ؛ حضرت امام علی (ع) کی شہادت کے موقع پر ماتمی جلوس
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۴پاکستان بھر میں حضرت امام علی (ع) کی شہادت کے موقع پر عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امام علی (ع) کیڈٹ یونیورسٹی میں شب قدر کے اعمال
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۷تہران میں امام علی علیہ السلام کیڈٹ یونیورسٹی میں 21 رمضان المبارک کی شب کے اعمال کے مراسم کورونا ایس او پیز کی مکمل رعایت کے ساتھ منعقد ہوئے۔
-
علی زندہ ہے !
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۰کلپ بمناسبت شہادت امام علی علیہ السلام