-
امریکی میزائلوں کی یورپ میں تعیناتی پر روس کا سخت انتباہ
Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۷روسی صدر ولادیمیر پوتن نے یورپ میں امریکی میزائلوں کی تعیناتی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس ہر طرح کے خطرے کا اسی شکل میں بھرپور جواب دے گا۔
-
سمیر جعجع کو لبنانی صدر کا انتباہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۸لبنان کے صدر میشل عون نے بیروت کے ناخوشگوار واقعات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے القوات اللبنانیہ کے سربراہ سمیر جعجع کو سخت انتباہ دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے نمائندے کی طالبان عہدے داروں سے ملاقات
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۴افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے اقوام متحدہ کے نمائندے سے ہوئی ملاقات میں صحت کے شعبے میں عالمی تعاون کے دوبارہ بحال کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سرحدوں کے قریب صیہونیوں کی موجودگی برداشت نہیں: ایران
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۸تہران اپنی سرحدوں کے قریب خودساختہ صیہونی حکومت کی موجودگی کو ہرگز برداشت نہیں کرے گا، یہ انتباہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے دیا ہے۔
-
افغانستان کی صورتحال پر اقوام متحدہ کا انتباہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۲اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ اس وقت افغانستان کی آدھی آبادی کو انسان دوستانہ امداد کی ضرورت ہے۔
-
افغانستان میں انسانی المیے کا خطرہ ہے: اقوام متحدہ
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۲اقوام متحدہ کے سربراہ نے افغانستان میں انسانی المیے کےبارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
سلامتی کونسل صیہونی جرائم و دہشتگردی کو لگام دے: ایران
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۶ایران نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عالمی امن و استحکام کے لئے خطرہ بن چکے غاصب صیہونی حکومت کے مجرمانہ اور دہشتگردانہ اقدامات کو لگام دے۔
-
ایرانی آئل ٹینکر کو گزند پہنچی تو صیہونیوں کا کوئی جہاز محفوظ نہیں رہے گا: لبنان
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۵لبنان کی استقامتی تحریک کی اتحادی جماعت التوحید العربی کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ لبنان کے لئے ایرانی ایندھن کے حامل بحری جہازوں کو اگر جارحیت کا نشانہ بنایا گیا تو بحیرہ روم میں غاصب صیہونی حکومت کا کوئی بھی بحری جہاز محفوظ نہیں رہے گا۔
-
امریکہ کو طالبان کا انتباہ، انخلا کی ڈیڈلائن پار کرنے کی کوشش نہ کرے
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۱افغانستان میں طالبان نے اکتیس اگست کے بعد ملک میں امریکی فوجیوں کے باقی رہنے پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
فلسطینی استقامت کا صیہونی حکومت کو انتباہ، شرائط تسلیم کرو ورنہ جنگ کے لئے آمادہ ہو جاؤ
Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۸فلسطینی تنظیم حماس نے صیہونی حکومت کے سامنے اپنی مانگیں رکھتے ہوئے خبردار کیا ہے اگر تسلیم نہ کیا گیا تو پھر صورتحال ایک بار پھر جنگ پر منتج ہو سکتی ہے۔